Muhib ullah orakzai

Muhib ullah orakzai

Share

akila jeena seek leya Mai ne. � Akela jeena seekh liya Mai ne bas itna hi. 🚶

09/03/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
*موبائل سِم پر گانے بند کرانے کا طریقہ*
*رمضان المبارک🌙 آرھا ھے*

اگر آپکی موبائل سم پر گانے لگے ھوئے ھیں تو ان کو بند کروا دیں اس میں آپ کے دو فائدے ھیں ۔۔۔۔۔ :
👈 ایک تو آپکے جو فضول پیسے ضائع ھوتے ھیں وہ بچ جائیں گے اور دوسرا اہم فاٸدہ یہ کہ جتنے لوگ گانا سن کر گنہگار ھوتے ھیں وہ سب گناہ بھی آپ کو نھیں ملے گا۔
*جزاک اللّٰہ خیرا*

👈👈 *سمز میں میوزک یا گانے ریموو کرنے والے تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*

✍🏻 *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* *پر بھیج دیں*

✍🏻 *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

✍🏻 *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

✍🏻 *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* *پر بھیجیں*

✍🏻 *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171*پر بھیجیں*

👈👈 *یہ معلومات سب کو سینڈ کریں*
جتنے لوگ اس پر عمل کر کے اپنی سم سے گانے بند کرائیں گے ان سب کا ثواب آپ کو بھی ملے گا۔
اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا سبب بنے گا اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہوگا ان شاء اللہ ۔۔۔۔
اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین ثم آمین🤲🏻 طلب دعا بندہ ناچیز مولوی داداللہ♥️ حیدری

01/10/2023

Welcome to my daily life.🤔

05/09/2023

🤔..?????

07/12/2022

28/11/2022
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Kohat