12/02/2022
پاکستان تحریک انصاف کوھاٹ کے راھنما سلمان خان شینواری کا اپنے ورکرز کے ہمراہ خواجہ آباد میں کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح-
اس موقع پر سابقہ یوتھ کونسلر امجد ساہل داوڑ اور پی ٹی آئی ورکرز کثیر تعداد میں موجود تھے۔
سلمان خان شنواری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان شاءاللہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے.
09/02/2022
خواجہ آباد کرکٹ لیگ کا کل افتتاحی میچ ہوگا
کشی 11 VS عابد 11
جس میں چیف گیسٹ سلمان خان شنواری ہوں گے
Time 3.00 PM
03/02/2022
خواجہ آباد گراؤنڈ پر ایک عظیم والشان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ 8 فروری سے پہلے پہلے اپنے ٹیم کی انٹری یقینی بنائیں
03334140683
03149739649
24/10/2021
کبھی بھی لائن کراس نہیں کرنی چاہیے نئ تو بہت مار پڑتی ہے 😂😂😂😂
22/09/2021
پاکستان ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی اسکواڈ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے روایتی لباس شلوار قمیض اور واسکٹ میں ملبوس ہوکر وزیر اعظم ہاوس پہنچ گئے.... چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی ملاقات کرینگے.... وزیر اعظم عمران خان کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں گے ۔ اعظم خان کہاں ہے؟ اور کیوں نہیں گیا
12/09/2021
انسان کو اپنی محنت کا صلہ لازمی ملتا ہے بہت صبر کیا۔بہت باتیں سنی لوگوں نے کہا کہ محمدزئی سٹارز ٹیم کوہاٹ کے فائنل جیتنے کا خواب ہمیشہ خواب ہی رہیگا لیکن ٹیم۔کپتان مطیع اللّه بھائی اور ان کے کھلاڑیوں نے ہمت نہ ہاری اور فائنل اپنے نام۔ کیا ویلڈن 🏏🏏👏👏🏏🏏👏♦♦♦♦♦♦♦
25/08/2021
کوہاٹ کے دو مایا ناز پلیرز اور ریفریز امجد ساحل اور فراض آفریدی چترال پریمیر لیگ میں ریفریز کے فرائض سرانجام دے رہے ہے۔ کوہاٹ کے ریفریز کو کٹ کوہاٹ پریمیر لیگ کے مینجمنٹ کی طرف سے دئیے گئے ہے۔
بیسٹ وفف لاک امجد بھائی ❤❤
14/06/2021
کوہاٹ کی سر زمین پر ایک اور بڑا ایونٹ
چیف ارگنایزر جناب مطیع اللہ بنگش 😘😘😘😍😍
best of luck