الحمدللہ 🤝❤️
ہم اپنے گاؤں کی طرف سے بلی ٹنگ کے ناظمین، جن میں چیرمین عصمت خان، کونسلر بہاؤالدین، چیرمین ہاشم خان، کونسلر سلیم خان، کونسلر توقیر خان،
شامل ہیں،ھم انکے دل سے بہت شکر گزار ہیں کہ ہمارے ساتھ پیش آنے والے معاملے کے بعد وہ خود کمیٹی کے ممبران ہمارے گاؤں تشریف لائے اور ہمارے ساتھ باقاعدہ طور پر صلح و معذرت کی۔
*ھمارے گاؤں کوٹ کے ممبران*
چیرمین عابد، کونسلر عتیق خالد، نوید صاحب اور عاطف قریشی،مظھر حمید،ثاقب رشید،عبدالسلام ھم انکے بھی تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
ہم ان تمام معزز شخصیات کے دل سے بہت شکر گزار ہیں۔ ہمارے لیے یہ بہت بڑی بات ہے کہ انہوں نے خود آ کر معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی کوشش کی اور امن و بھائی چارے کا پیغام دیا۔ 🤝
ہم بھی دل سے چاہتے ہیں کہ دونوں گاؤں کے درمیان ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارہ قائم رہے۔ ان شاء اللہ، ہم سب مل کر آگے بڑھیں گے اور پرانی باتوں کو پیچھے چھوڑ کر امن کے ساتھ رہیں گے۔
آخر میں، ہم تمام بلی ٹنگ کے ناظمین، گاؤں کے ممبران اور بزرگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا اور صلح و صفائی کے لیے خود ہمارے گاؤں تشریف لائے۔ ❤️🤝
اللہ تعالیٰ ہم سب کے درمیان محبت، اتحاد اور امن قائم رکھے۔ آمین 🤲
Bangash star kot sports news
This page is just for Sports updates۔
25/08/2026
گاؤں کوٹ والو! تیار ہو جاؤ ⚽🔥
ایک مرتبہ پھر بنگش گراؤنڈ کوٹ میں فٹبال کا بڑا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔ 🏆
ان شاء اللہ بہت جلد…
آپ سب کے سپورٹ کی ضرورت ہے، امید ہے کہ اس بار بھی آپ سب بھرپور ساتھ دیں گے۔ 🤝⚽
تیار ہو جاؤ، فٹبال کا جوش دوبارہ آنے والا ہے! 🔥🏆
17/08/2026
⚽🔥 COMING SOON 🔥⚽
🏆 BANGASH GROUND KOT – FOOTBALL TOURNAMENT 🏆
بہت جلد بنگش گراؤنڈ کوٹ میں ایک زبردست فٹبال ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے! ⚽🔥
جس طرح ہمارے گاؤں کے لوگوں نے کرکٹ کو بھرپور سپورٹ کیا، اسی طرح اب ہمیں فٹبال کے لیے بھی آپ سب کی محبت، حوصلہ افزائی اور تعاون کی ضرورت ہے۔ ❤️🤝
آپ کی سپورٹ ہی ہمارے نوجوانوں کا حوصلہ ہے۔
آئیں مل کر فٹبال کو بھی وہی مقام اور سپورٹ دیں جو کرکٹ کو ملتی ہے۔ ⚽❤️
بہت جلد مزید معلومات کے ساتھ…
🔥 COMING SOON 🔥
16/08/2026
🏆 فائنل جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو! 🏏🔥
بنگش اسٹار کوٹ کی طرف سے عامر امین اور ان کی پوری ٹیم کو KCL سیزن 2 کا فائنل جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! ❤️👏
یہ کامیابی صرف ایک کھلاڑی کی جیت نہیں، بلکہ پورے گاؤں کی دعاؤں، محبت اور بھرپور سپورٹ کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ گاؤں کے ہر فرد نے جس طرح عامر امین اور ان کی ٹیم کو سپورٹ کیا، حوصلہ دیا اور کامیابی کے لیے دعائیں کیں، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ 🤲❤️
اللہ تعالیٰ نے ان دعاؤں اور عامر امین کی محنت کو قبول فرمایا اور فائنل میں شاندار کامیابی عطا فرمائی۔ 🏆🔥
اور اس کامیابی کے ساتھ عمرے کا ٹکٹ ملنا تو اس خوشی کو مزید خاص بنا دیتا ہے۔ 🕋❤️
اللہ تعالیٰ عمرہ نصیب فرمائے، قبول فرمائے اور عامر امین اور ان کی پوری ٹیم کو مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
بنگش اسٹار کوٹ کی طرف سے عامر امین اور ان کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو! 🏆❤️🔥
06/08/2026
🏆 الحمدللہ! ایک اور شاندار فتح ⚽💚
آج Bangash Star Kot نے Eagle FC Ghandailyکو 2-1 سے شکست دے کر ایک بہترین کامیابی اپنے نام کی۔ 💪
اس شاندار جیت کے ساتھ ہم Quarter Final کے لیے بھی کوالیفائی کر چکے ہیں۔ 🔥🏅
یہ جیت پوری ٹیم کی محنت، اتحاد اور جذبے کا نتیجہ ہے۔ تمام کھلاڑیوں، کوچز اور سپورٹرز کا دل سے شکریہ۔ ان شاء اللہ اگلے مرحلے میں بھی پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
Final Score:
⚽ Bangash Star Kot 2️⃣–1️⃣ Eagle FC Ghandaily
02/08/2026
🏆 پہلا آتش فٹبال کلب، 7 سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ خان بابا گراؤنڈ 2026ـ
⚽ آج کا میچ:
بنگش سٹار کوٹ 🆚 گمبٹ ریڈ
بنگش سٹار کوٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گمبٹ ریڈ کو 2-1 سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
👏 دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ
29/07/2026
😭Allah janat me aaala muqam naseeb kary
Ameen
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ینگ سٹار کوٹیڑی کے مایہ ناز فاسٹ بولر عبد الرحمن آج ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، درجات بلند فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ و دوستوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دل سے دعائے مغفرت کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کی ہر لغزش معاف فرمائے۔ آمین۔
28/07/2026
🏆 پہلا آتش فٹبال کلب، 7 سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ 2026۔
⚽آج کا شاندار میچ:
بنگش سٹار کوٹ 🆚 یونین توغ بالا
بنگش سٹار کوٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2-1 سے فتح اپنے نام کر لی۔
Goal scorer : Usman ⚽⚽
20/07/2026
MAN OF THE MATCH ZESHAN DURANI🫴🏟️✅🤍
16/07/2026
🏏⚽ اپنی پسند کی فٹبال اور کرکٹ شرٹس ہم سے تیار کروائیں!
جس کسی نے بھی فٹبال / کرکٹ شرٹس مکمل کٹ یا سنگل شرٹ / سنگل نیکر یا مکمل ٹیم کٹ بنوانی ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں انشاءاللہ بہترین کوالٹی مناسب ریٹ پر سب چیز ملے گی۔
✅ بہترین کوالٹی
✅ مناسب قیمت
✅ کسٹم ڈیزائن کی سہولت
✅ بلک آرڈرز قبول کیے جاتے ہیں
اعتماد کیجیے، ایک بار آرڈر کریں، معیار خود بولے گا۔
📩 آرڈر اور معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03338083635
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kohat