4G Football.club

4G Football.club

Share

یہ پیج فٹبال شائقین کیلیے

Photos from 4G Football.club 's post 06/01/2026

یہاں فٹبال کٹس اور فٹبال شوز مناسب اور سستے ریٹ میں دستیاب ہیں۔
اس شاپ پر فٹبال کا ہر طرح کا سامان ملے گا،
جیسے فٹبال کٹس، شوز، بال، موزے اور دیگر اسپورٹس لوازمات۔
بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت 💯
📍 آج ہی وزٹ کریں
پتہ : جواکی منڈھیری حبیب مارکیٹ
Contact No : 0331 4883907
TopFans 4G Football.club

05/01/2026

پہلا آفریدی جونئیر انڈر 21 علاقائی فٹبال ٹورنمنٹ ❤️
سدا بہار کلب غلام بانڈہ بمقابلہ آفریدی کلب جواکی پلنٹی کیکس وڈیو کلپ ملاحظہ کیجئے شکریہ
Ghurzai Foot Ball News

Photos from Ghurzai Foot Ball News's post 05/01/2026

bad luck Next time Young Afridi FC Jawaki

04/01/2026

Best of Luck Afridi FC Jawaki

🔵 پہلا آفریدی جونئیر انڈر 21 علاقائی فٹبال ٹورنامنٹ کپٹن ظہور اسلام شہید فٹبال گراؤنڈ 🔴
🟣 کل کا پہلا میچ
🟣 آفریدی کلب جواکی بمقابلہ سدا بہار غلام بانڈہ
🟣 بروز 🌅 پیر
🟣 تاریخ 🗒️5/1/2026
🟣 وقت صبح 🕒10:30 بجے
🟣 بمقام کپٹن ظہور اسلام شہید فٹبال گراؤنڈ نزد بلی ٹنگ چوک 🏟️
@

01/01/2026

ہلکا پھلکا مزاح 🥊😂
یہ لڑائی نہیں ہے دوستو،
یہ “دوستی بچانے کی آخری کوشش” ہے!
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں 🤣
کمزور دل والے نہ دیکھیں
ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ یہ جھگڑا نہیں تھا
یہ فری ٹرائل تھا
غصہ نکالنے کے پیکج کا 🤣👋

TopFans 4G Football.club

31/12/2025

🏆⚽ درہ 90 فٹبال ٹیم – 2025 کی سب سے کامیاب ٹیم ⚽🏆
درہ 90 فٹبال ٹیم نے 2025 میں ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ہم پاکستان کے ٹاپ اور کامیاب ترین ٹیموں میں شامل ہیں۔
درہ 90 نے سال 2025 کے دوران متعدد بڑے ٹورنامنٹس جیت کر اپنی محنت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کا لوہا منوایا۔
💪 شاندار پرفارمنس
🔥 مسلسل فتوحات
🏅 کئی ٹورنامنٹس میں چیمپئن
یہ کامیابی کھلاڑیوں کی انتھک محنت، کوچز کی رہنمائی اور تمام سپورٹرز کی دعاؤں کا نتیجہ ہیں۔
ان شاء اللہ آنے والے وقت میں بھی درہ 90 فٹبال ٹیم اسی جذبے کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رکھے گی۔

4G Football.club TopFans Darra adam khel football news Mk Nawaz Afridi

29/12/2025

آفریدی ایڈیٹس کے نام سے ٹک ٹاک اور فیس بک کے آئی ڈی ہیں، جو کوہاٹ فٹبال کو بھرپور طریقے سے پروموٹ کر رہا ہے۔
🎥 اعلیٰ کوالٹی، شاندار ایڈیٹنگ،
🚀 فٹبال کو پروموٹ کرنے کا بہترین انداز،
ان کی فٹبال ویڈیوز نہ صرف بہت معیاری ہوتی ہیں بلکہ نوجوانوں کو فٹبال کی طرف راغب بھی کرتی ہیں۔ 🎥⚽
اگر آپ کو فٹبال سے محبت ہے اور کوہاٹ کے ٹیلنٹ کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو
👉 Afridi Edits کو لازمی فالو کریں اور ان کی ویڈیوز کو لائک اور شیئر کریں۔
Afridi edits TopFans 4G Football.club

Photos from 4G Football.club 's post 29/12/2025

امین اسپورٹس کی طرف سے دبئی کلب گنڈیالی کے باصلاحیت گول کیپر ضیاء کو شاندار فٹبال کٹ بطور گفٹ پیش کی گئی۔
ضیا کی محنت، لگن اور کھیل سے محبت قابلِ تعریف ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ وہ مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کریں اور گنڈیالی کا نام روشن کریں۔

TopFans 4G Football.club Dubai football club gandialy bala

28/12/2025

فٹبال صرف 90 منٹ کا کھیل نہیں، یہ جذبہ، جنون اور ٹیم ورک کی پہچان ہے۔
ہر گول خوشی لاتا ہے اور ہر شکست نیا سبق سکھاتی ہیں۔

⚽ فٹبال صرف کھیل نہیں، دل کی آواز ہے۔
⚽ ایک گول، ہزاروں جذبات۔
⚽ میدان میں اترتے ہی سب کچھ بھول جاتا ہے۔
⚽ فٹبال وہ جنون ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔
⚽ ہر پاس ایک امید، ہر شاٹ ایک خواب۔
⚽ فٹبال کھیلنے والوں کا نہیں، جینے والوں کا کھیل ہے۔
⚽ جہاں فٹبال ہو، وہاں خاموشی نہیں ہوتی۔
⚽ فٹبال = جذبہ + محنت + ٹیم ورک۔

4G FC Defender Rehmat Afridi Best of luck All Time ❤️🥀💯
TopFans 4G Football.club

27/12/2025

سعودی پرو لیگ!!

کرسٹیانو رونالڈو اور النصر نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا سعودی پرو لیگ میں پہلے دس میں سے دس مقابلے جیتنے والی واحد ٹیم بن گئی۔ کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم نے یہ کارنامہ الخلود کا ہرا کر سرانجام دیا۔ آج کے مقابلے میں رونالڈو نے ایک اور بریس سکور کیا اپنی ٹیم کیلئے دو گولز اسکور کئے جبکہ ابھرتے ہوئے پرتگال اسٹار جاؤ فیلکس نے بھی ایک گول کیا۔ رونالڈو اور فیلکس ۱۳ اور ۱۲ گولز کے ساتھ النصر کے ٹاپ گول اسکورر ہیں۔ ایک ہزار گولز مکمل کرنے کیلئے رونالڈو کو ۴۴ مزید گولز کرنے ہوں گے۔
TopFans 4G Football.club

26/12/2025

سال 2025ء
میں آپ کا فیورٹ فٹبال پلئیر کون رہا ؟ آپ کا فیورٹ پلیئر وہ کیوں رہا؟
TopFans 4G Football.club

25/12/2025
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Jawaki
Kohat