04/03/2025
ماشاءاللّٰلہ ربﷻ قبول فرمائیں ۔ Everyone
اول خدمت توغ یوتھ Awal khedmat TOGH youths kohat
04/03/2025
ماشاءاللّٰلہ ربﷻ قبول فرمائیں ۔ Everyone
23/02/2025
الحمد للّٰلہ آج بروز اتوار 23 فروری کو توغ کے نوجوانوں کی تنظیم AKT کی طرف سے چوتھی( 4)جہیز فاطمی پیکج بھی علاماء یونٹ کے مولانا عادل بادشاہ کے دست سے مستحق بچی کے فوکل پرسن کے حوالے کیا گیا ۔ اہلیہ کے خاندان کی خصوصی ریسپیکٹ پرائویسی کو مدنظر رکھتے ہوے ۔ فارم کے مذکورا حصہ پر پرائویسی لگا دی گئی ۔ اے کے ٹی کا مقصد توغ کے باشعور نوجوانوں کے سنگ معاشرہ کی خدمت کرنا ۔ توغ کا حقیقی سرمایہ توغ نوجوان , انشاءاللّٰلہ اسی طرح توغ نوجوانوں کا یہ جزبہ خدمت ہمیشہ کے لئے قائم و دائم رہیگا ۔ تمام نوجوانوں اور ڈونرز کا AKT پر اعتماد کا بہت بہت شکریہ ۔ منجانب اے کے ٹی کیبنٹ ۔ Everyone HILITE highlight.com Usama Prince Wasif Jan Inam Bangash Bangash Syed Mazhar Saifoor Shah Muhammad Shehriyar Kohat Express News everyone Masab Umair @
13/09/2024
گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول توغبالا کوہاٹ کے لئے خصوصی اعزاز ۔
ماشاءاللّٰلہ دختر تیمور شاہ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کوہاٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے توغ بالا میں تاریخ رقم کر ڈالی ۔
اپنے سکول , والدین اور بلخصوص ٹیچرز , کا سر فخر سے بلند کردیا ۔ AKT تنظیم اور پوری توغ قوم کی طرف سے بہت بہت مبارک ہــو ۔
23/08/2024
جسم فانی ہے، مگر کردار امر ہے۔
اگر آپ اپنے کردار کو بہتر بنا لیں ۔
تو موت کے بعد بھی اچھے الفاظ میں یاد رکھے جائیں گے۔
everyone Everyone Fallower
14/08/2024
جـشــــــن آزادی مــــــــبـارک ہـــــــو ۔
سب اپنے اپنے بچوں کی تصاویر کمنٹ کریں ساتھ میں بچوں کے نام بھی لکھے ۔ جشن آزادی کے موقع پر اپنے بچوں کو پاکستان کا حقیقی آزادی کا درس دیں اور پاکستان سے پیار سمجھائے ۔ بچوں کو یہ ضرور سمجھائیں کہ پاکستان بنانے میں علماءکرام کا سب سے بڑا کردار رہا اب تک پاکستان بچانے کی ہر فعل میں علماءکرام باقاعدہ عدم قربانی دے رہـے ہیں ۔
پاکستان زندہ , پائندہ باد ۔
everyone Everyone Muhammad Zeeshan DPO Kohat For Everyone Fallower Wasif Jan Syed Mazhar Saifoor Shah Inam Bangash Usama Prince Muhammad Shehriyar Kohat Express News
13/08/2024
الحمداللّٰلہ اللّٰلہ تعالٰی کی خصوصی فضل و کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی برکت سے AKT چئرمین
فخر توغ اسامـہ نور کو ربﷻ نے عمرہ کی سعادت نصیب فرمائی ۔ فرزند توغ اسامـہ بھائی نے خانہ کعبہ کے سامنے اپنے تنظیم کے دوست اور پورے علاقے کے لئے خصوصی دعاؤںہ کا اہتمام کیا ۔ ربﷻ اس عظیم مقام کے برکت سے ہمارے تنظیم سمیت پورے اہل علاقہ توغ پر اپناخصوصی رحم فرمائے , اتفاق و اتحاد نصیب فرمائیں ۔ ربﷻ سب
کو اس عظیم جگہ کی زیارت کروائے آمیـــــــن
منجانب اے کے ٹی کیبینٹ
Everyone everyone
31/07/2024
❣️جہاں خدمت وہاں الخدمت ❣️ الخدمت فائونڈیشن کوہاٹ جنرل سیکرٹری محمد نوید کی شاہ پور بورکہ آمد اور بورکہ آمن کمیٹی کے صدر شیر رخمان۔ ملک طاہر بنگش چیر مین محمد دین سابقہ چیرمین کنار کے ساتھ کامیاب میٹنگ کے بعد فوری طور پر بورکہ کی عوام کے لئے روزآنہ کی بُنیاد پر تقریباً 1 پانی کے ٹینکر اور ٹوٹل 50 پانی کے ٹینکر کا اعلان کر دیا جس پر فوری عمل بھی شروع ہو گیا اور پانی تقسیم کرنا شروع کر دیا۔ اس موقع پر بورکہ آمن کمیٹی نے الخدمت فاؤنڈیشن کوہاٹ کا شکریہ ادا کیا
Everyone
07/07/2024
عالم اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو!✨
As we enter into the New Islamic Year with the start of Muharram-UL-Haram, lets together pray for the wellbeing and unity of Muslim Ummah.
From AKT youth & cabinets
everyone Fallower
24/06/2024
اعلان وفات نسیم گل ولد حضرت گل مرحوم وفات پاگئے ہیں ۔
everyone Fallowerson Fallower
26/05/2024
الحمداللّٰلہ AKT نے ہمیشہ مشکل وقت میں قوم کا ساتھ دیا ۔ اس بار بھی آج کے ہیرو رکن AKT ساحل اعجاز نے ایک انتہائی ایمرجنسی مریض کو اپنا قیمتی بلڈ پیش کیا ۔ ہمیں ایسے نوجوانوں پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔