Kot cricket united club

Kot cricket united club

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kot cricket united club, Sports Team, kot Qabrsitan ground, Kohat.

12/06/2026

🏏 SECOND SEMI FINAL MATCH 🏏

کرکٹ شائقین تیار ہو جائیں ایک زبردست مقابلے کے لیے!

🔥 Kot United vs Bilal Fighter 🔥

📅 Date: 12/06/2026
🕠 Time: 5:30 PM
📍 Venue: Bangash Cricket Ground, Kot

دونوں ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لیے میدان میں اتریں گی۔ جوش، جذبہ اور سنسنی سے بھرپور اس مقابلے کو ہرگز مس نہ کریں۔

آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں!

🏏🔥

10/06/2026
16/05/2026

Coming soon 😁❤️

Photos from Kot cricket united club 's post 09/02/2026

ٹیپ بال کرکٹ میلہ بنگش کرکٹ گراؤنڈ کوٹ 🏏🥰
کل کھیلے گئے فائنل میچ کی تصویری جھلکیاں!!
کل فائنل میچ کے مہمانان خصوصی گاؤں کوٹ کی دو اہم شخصیات جناب صاحب اور صاحب تھے
جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اس فائنل کو مزید چار چاند لگائے۔۔ دونوں ٹیموں کی اور ٹورنامنٹ کمیٹی کی خوب حوصلہ افزائی کی۔۔
ہم ٹورنامنٹ کمیٹی دونوں شخصیات کا تہے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔
اور ساتھ ہی ساتھ ہم جناب عرف متی چاچا کے ممنون مشکور ہیں جنہوں نے ٹورنامنٹ کے آغاز سے ٹورنامنٹ کمیٹی کو سپورٹ کیا اور کھلاڑیوں کی خوب حوصلہ افزائی کی

Photos from Kot cricket united club 's post 09/02/2026

ٹیپ بال کرکٹ میلہ بنگش کرکٹ گراؤنڈ کوٹ 🏏🤗🤗
گرینڈ فائنل ریزلٹ!!
چیمپئن چیمپئن چیمپئن 👏
کل کھیلے گئے فائنل میچ میں حاجی آباد فائٹر نے سٹار آفریدی کو ایک زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا
اسٹار افریدی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے مقررہ چھ اوورز میں 84 رنز کا ہدف سیٹ کیا جس میں #یاسر آفریدی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی
جواب میں حاجی آباد فائٹر نے دیا گیا ہدف 4.3 اورز میں پورا کر لیا جس میں #سمیع نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 17 بال پر 44 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
Congratulations to ❤️❤️
Hard luck to 💔💔

06/02/2026

انشاء اللہ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ سٹار آفریدی بمقابلہ ایگل سٹار 4 بجے لائیو Kot cricket united club پیج پر ❤️❤️

04/02/2026

🏆 خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز 2026:
کوٹ کا ستارہ، ذیشان! 🏆
​پشاور سپورٹس کمپلیکس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے انڈر 21 گیمز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ہمارے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے کہ کوہاٹ ریجن کی نمائندگی کے لیے ہمارے علاقے کے کھلاڑی ذیشان کا انتخاب ہوا ہے۔
​🌟 ذیشان (بنگش سٹار، کوٹ)
​ذیشان کی اس سطح پر سلیکشن اس کی محنت اور صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ یہ ہم سب کے لیے فخر کا مقام ہے کہ وہ صوبائی سطح پر اپنے ٹیلنٹ کے جوہر دکھائے گا۔


Photos from Kot cricket united club 's post 25/01/2026

Mashallah❤️❤️❤️

Opening ceremony 🥰
Many many congratulations 🎉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kot Qabrsitan Ground
Kohat