اپنے علاقے کا سب سے خوش اخلاق پلیئر کا نام بتائیں🥰🥈🎖️🏆
Kohat sports tv
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohat sports tv, Sports Event, Kohat.
13/11/2025
آپ کا پسندیدہ بیٹسمین
صرف ان 6 میں سے سلیکٹ کریں
مائی آل ٹائم فیورٹ بیٹسمین
05/11/2025
فائنل سے پہلے فائنل میچ شاہ پور بانڈہ جات کے دو بیسٹ اور تگڑے ٹیموں کے درمیان لال گھڑی اے بمقابلہ میرباشحیل اج بدھ کے دن اخری کواٹر فائنل کھیلا جائے گا فقیر اباد کرکٹ گراؤنڈ پر تمام شائقین کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ ائے اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں ۔اور کمنٹ میں بتائیے کہ یہ کوارٹر فائنل میچ کون جیتے گا ۔
04/11/2025
انتظار کی گھڑیاں ختم کیونکہ فقیر اباد کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اور خوبصورت امن کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہونے جا رہا ہے ۔تمام ٹیموں سے درخواست ہے کہ اپنی ٹیم کو جلد از جلد انٹر کرائیں
نوٹ ۔۔اس ٹورنامنٹ کا ارگنائزر سلمان بھائی ہیں سلمان نے جب بھی ٹورنمنٹ شوروع کرتے ہیں تو اک شاندار آغاز ہوتا ہے ۔سب کو چاہے کے سلمان بھائ کے ساتھ دے اور ٹور نمنٹ کو چار چاند لگاے ۔اور انجواۓ کرے ۔
30/10/2025
Bama cricket team Squd with sponcer
کرکٹ ایکسپرٹس اپنی رائے ضرور دیں
کیا یہ وائڈ ہے یا نہیں؟
آخری گیند پر دو رنز درکار تھے
نام تو سنا ہوگا معاز ڈینجر مین بہت ہی کم عمر میں بہت زیادہ نام کمانے والا معاز ڈینجر مین جو کسی تعارف کے محتاج نہیں جہاں بھی ٹورنامنٹ ہو گراؤنڈ ہو اور اس کا نام گونجتا ہے ۔پرسوں منڈی کرکٹ گراؤنڈ میں 70 سے زیادہ سکور کرنے والا معاذ ڈینجر مین جو کہ پوری ٹورنامنٹ میں بیسٹ بلے باز نمایاں رہا اور خلاف ٹیم کی اچھی خاصی دلائی کی اور اپنی ٹیم کو فائنل جتوانے میں اہم کردار ادا کی
میاگان کرکٹ گراؤنڈ پر جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاہ پور سٹار کرکٹ ٹیم کی مایا ناز ال راؤنڈر ہارون نے کافی شاندار بلے بازی کی اور کسی بالر کو نہیں بخشا اور اسی کے ساتھ اپنی ٹیم شاہ پور کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کر لیا
16/10/2025
طور چھپری کرکٹ گراؤنڈ پر کل یعنی جمعہ کے دن ایک بڑا فائنل کھیلا جائے گا وہ بھی دو بیسٹ ٹیموں کے درمیان ۔طورچھپری بمقابلہ چنبئی 11 ۔میچ فکس 4:00 چار بجے شروع کیا جائے گا ۔تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ ائے اور فائنل کو چار چند لگائے ۔اور ساتھ ساتھ میں اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں
چارگھری فٹبال گراؤنڈ پر جاری ناک آؤٹ ال شاہ پور بانڈہ جات( 2 )اوپن فٹبال ٹورنامنٹ میں اج اسلام اباد میں چارگھری ٹیم کو ہرا کر اور 2025 کا چیمپین اپنے نام کر دی ۔یاد رہے اسلام اباد ایک ینگسٹر ٹیم کے ساتھ گراؤنڈ میں اترے اور چارگھری ایک اچھی ٹیم کو د1/0 سے ہرا کر چارگھری کے اپنی ہی گراؤنڈ پر ۔اور اس ٹورنامنٹ میں اسلام اباد نے ایک میچ بھی نہیں ہارا ۔یاد رہے فائنل میچ میں گول کرنے والا عابد تھے ۔مہمان خصوصی کی
طرف سے اسلام اباد فٹبال ٹیم کو 25 ہزار کیش انعام دیا۔یاد رہے اس ٹورنمنٹ میں صمد نے کافی جوش اور جذبہ کے ساتھ خوبصورت گیم کیا ۔اللّه مزید کامیاب کرے ۔
سپیڈ گن کا ماسٹر شاہ زیب افریدی کا خوبصورت بولڈ دیکھ سکتے ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat