01/08/2026
ال پاکستان پروفیسر محمد اشفاق افریدی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ایگل کرکٹ گراؤنڈ بوستی خیل
انشاء اللہ 5 اگست تک انٹریز کی جائے گی جب کہ 6 اگست کو عصر کے 6 بجے لائیو ڈراز ھونگے اور میچ شیڈول بھی جاری ہوگا
ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز مورخہ 9 اگست بروز اتوار سے ھوگا
اس ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب شاندار پر وقار ہوگی اور ایک انوکھے انداز سے ہوگی
22/07/2026
🏏 آل پاکستان اشفاق شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏏
📍 مقام: ایگل گراؤنڈ، بوستی خیل
ٹورنامنٹ کے قوانین و شرائط:
🏏 پہلے راؤنڈ کے تمام میچز 8 اوورز پر مشتمل ہوں گے۔
🏏 پہلے راؤنڈ میں ایک میچ ہارنے پر بھی ایک چانس دیا جائے گا۔
🏏 بریک بال (Break Ball) پر مکمل پابندی ہوگی۔
🏏 ہر میچ میں 5 بولرز ہی بولنگ کرائیں گے۔
🏏 روزانہ 2 میچ کھیلے جائیں گے:
⏰ پہلا میچ: 3:00 بجے
⏰ دوسرا میچ: 5:00 بجے
⚠️ جو ٹیمیں انتظامیہ کے جاری کردہ شیڈول اور مقررہ وقت کی پابندی نہیں کر سکتیں، وہ براہِ کرم انٹری نہ کروائیں۔
رجسٹریشن کے لیے درج ذیل معلومات بھیجیں:
• ٹیم کا نام
• کپتان کا نام
• کپتان کی تصویر
• واٹس ایپ نمبر
• کال نمبر
📅 انٹری کی آخری تاریخ: 30 جولائی 2026
💰 انٹری فیس: 5,000 روپے (ایزی پیسہ کے ذریعے پیشگی جمع کروانا لازمی ہے)
🏆 انعامات:
🥇 ونر ٹیم کو مجموعی انٹری فیس کا 50% انعام دیا جائے گا۔
🥈 رنر اپ ٹیم کو مجموعی انٹری فیس کا 30% انعام دیا جائے گا۔
رابطہ نمبرز:
📱 نجیب گل (واٹس ایپ): 00971507761935
📱 نصیر خان (ایزی پیسہ): 03025131777
📱 اسرار (ایزی پیسہ): 03004042050
📱 صادق خان (ایزی پیسہ): 03339224541
28/03/2026
لاس گڑھی بوستی خیل ملک حاجی رکن دین کے پوتوں کی شادی کا پر وقار تقریب کی تصویری جھلکیاں
پرنسپل سفیراللہ کے بیٹے محمد آفاق اور فرمان اللہ ولد نصرالدین کو دل کی گہرائیوں سے ان کے نئے ازدواجی زندگی کے بندھن میں جوڑے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ساری زندگی اسی طرح خوشیوں میں جوڑے رہیں ۔
13/03/2026
آج ہمارے گاؤں میں عبداللہ خان کی طرف سے تمام گاؤں والوں کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ عبداللہ خان کو اس نیک کام کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ان کے رزق میں برکت عطا کرے۔ آمین۔
اسی کے ساتھ آج ہمارے گاؤں میں ختمُ القرآن کی بابرکت محفل بھی منعقد ہوئی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن پاک پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ایسے خوبصورت لمحات ہمیں آپس میں محبت، بھائی چارہ اور دین سے جوڑتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمارے گاؤں میں ہمیشہ امن، محبت اور برکت قائم رکھے۔ 🤲
01/02/2026
مبارک ہو ہو تم کو یہ شادی تمھاری
سدا خوش رھو یہ دعا ہے ہماری ۔
ایل سی بی کلب کی طرف سے سعود خان والد قادر خان لاس گڑھی کو دل کی گہرائیوں سے ان کے نئے ازدواجی زندگی کے بندھن میں جوڑے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ساری زندگی اسی طرح خوشیوں میں جوڑے رہیں ۔
17/01/2026
آفریدی کرکٹ ٹورنامنٹ بوستی خیل
انشاءاللہ اتوار کے دن سکائی سٹار اور حبیب کلب کے مابین فائنل کھیلا جائے گا
قوم میں افسوسناک واقعے کی وجہ سے فائنل کو لیٹ کردیا تھا۔
شائقین سے گزارش ہے اتوار کو بھرپور شرکت کرے اور فائنل سے لطف اندوز ہو فائرنگ پر سخت پابندی ہے لہذا یہ ٹورنامنٹ آمن بائی چارے کے لئے بنایا ہے تو کوشش کریں کرے خود بھی آمن میں رہے اور دوسروں کو بھی جینے دے
13/01/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بوستی خیل صرف ایک استاد نہیں بلکہ اخلاق، محبت اور رہنمائی کا ایک روشن چراغ کھو بیٹھا۔ محترم اشفاق صاحب کا اس طرح ہم سے بچھڑ جانا دل توڑ دینے والا صدمہ ہے۔ ان کی مسکراہٹ، شفقت اور خلوص ہمیشہ یاد رہے گا۔ اللہ تعالیٰ انہیں شہداء میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، قبر کو جنت کا باغ بنائے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ برداشت دکھ سہنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 💔
17/12/2025
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!
10/12/2025
آل بوستی خیل آفریدی کرکٹ ٹورنامنٹ سمندی میلہ میچ شیڈول
05/12/2025
آفریدی کرکٹ ٹورنمنٹ آل بوستی خیل
قوانین واضبط
1۔ یہ ٹورنامنٹ 10 آورز پر مشتمل ہوگا جسمیں 3 آورز پاور پلے ہوگا
2۔ دو بولرز کے لیے تین اور باقی دو دو آورز کرےگا.
3. میچ میں شرٹ اور شوز لازمی پہین کے آئینگے۔
4. امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا امپائر کے ساتھ کسی بھی قسم کی بدتمیزی برداشت نہیں ھوگی بدتمیزی کی صورت میں کھلاڑی کو پورے ٹورنامنٹ سے باہر کیا جائے گا۔
5. M آفریدی اور GB گیند کے علاؤ دوسری کوئی گیند استعمال نہیں ھوگی۔
6. انٹری فیس 1000روپے ہیں جوکہ ایزی پیسہ کے ذریعہ ایڈوانس میں جمع کرنا ہوگا انٹری فیس ایڈوانس میں جمع نہ ہونے کی صورت میں ٹیم کی انٹری کنفرم نہیں ھوگی۔
7. انٹری کی آخری تاریخ 10 دسمبر ہے۔
8. بمقام چمپئن ٹیم سکائی سٹار کرکٹ گراؤنڈ پر تمام میچز کھیلے جائینگے انشاءاللہ
ایزی پیسہ اکاؤنٹ
03063222443
رفاقت
زیرنگرانی
عمران سنیئر
گوہر آفریدی
03039401946
عامر سنیئر
محب اللہ
مقدر خان
03708903074
رفاقت
03063222443
شاہد سنیئر
03088038674