F c barcelona Gandialy

F c barcelona  Gandialy

Share

This is professional football club This is professional foot ball club in which we are giving the training to youngster and elder both......

06/07/2026
21/06/2026

Celebrating my 13th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Photos from F c barcelona  Gandialy's post 18/05/2025

Barcelona finally get their hands on their 28th LaLiga title 🏆🔵🔴

Photos from F c barcelona  Gandialy's post 03/12/2023
Photos from F c barcelona  Gandialy's post 14/05/2023

🏆 2022/2023 LALIGA CHAMPIONS ❤️❤️❤️

Champions Champions Champions Ole Ole Ole
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

24/04/2023

A young Andres Iniesta receiving award from Pep Guardiola!!

04/03/2023

لیجنڈ فٹبال کھلاڑی پیلے کی بیٹی انسٹاگرام پر : 🚨🚨🚨

کہانی کا وقت

یہ لیونل میسی کی بہت خوبصورت اور پروقار بیوی آنٹونیآ رُوکوزو ہے
مجھے میسی سے ملنے کا موقع تو نہیں ملا لیکن مجھے اس تقریب کے دوران خواتین کے غسل خانے میں لیونل میسی کی اہلیہ سے ملنے کا موقع ملا اور میں نے اِن کے ذریعے میسی تک پیغام بھیجا

جب برازیل کروشیا سے ورلڈ کپ میں ہارا تو میرے والد کی طبیعت پہلے ہی بہت خراب ہوچکی تھی. ہر کوئی چاہتا تھا کہ برازیل کی ٹیم یہ کپ میرے والد کے لیے جیتے، اور قومی ٹیم بھی یہی چاہتی تھی. لیکن میرے والد فٹ بال کو باقی لوگوں سے زیادہ بہتر سمجھتے تھے۔ اور ان کے نزدیک ورلڈ کپ کینیہ حقیقت تھی کہ اسے کوئی بھی جیت سکتا تھا اور انہوں نے ہمیشہ کہا کہ اسی وجہ سے انہیں اس خوبصورت کھیل سے پیار ہے.

برازیل کی شکست کے بعد، جو بھی ہسپتال کے کمرے میں داخل ہوتا تھا، اُس دن سے لے کر آخری دن تک، وہ یہی کہتا تھا، "کیسے ہو پیلے؟ اب آپ کس کو جتوا رہے ہیں ؟ یقیناً ارجنٹینا کو نہیں

اور پیلے جواب دیتے
ہاں، ارجنٹینا کو. یہ کپ جنوبی امریکہ میں ہی رہنا چاہیے اور لیونل اس کے سب سے زیادہ حقدار ہیں
سب حیرت کا اظہار کرتے اور کہتے
یہ بہت خوفناک ہوگا، ارجنٹینا؟ یہ کیسے ممکن ہے؟
اور وہ صرف اتنا کہتے کہ
"ہاں، میسی اس کا سب سے زیادہ حقدار ہے"

ورلڈ کپ فائنل کے وقت وہ ٹیلی ویژن دیکھنے کے قابل نہیں رہے تھے ، لیکن وہ سمجھ گئے کہ ارجنٹینا ورلڈ کپ جیت گیا ہے اور میسی کپ اٹھانے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور وہ اس پر بہت خوش تھے

فٹبال زندہ باد 🇦🇷🇧🇷🇦🇷🇧🇷 ❤️❤️❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kohat