Hamid khan

Hamid khan

Share

.

03/11/2023

کل دو میچز کھیلے جائینگے پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ جبکہ دوسرا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان

1-پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
Time 10:00 AM
2-اسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ
Time 01:30 PM

Photos from Hamid khan's post 31/10/2023

پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں نمبر پر آگیا!
|

27/10/2023

Pakistan vs South Africa
پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

21/10/2023

ورلڈ کپ میں اب تک ناقابل شکست ٹیموں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کل ہوگا

21/10/2023

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 400 رنز کا ہدف دے دیا ۔
ساؤتھ افریقہ نے 229 رنز سے جیت لیا
England vs South Africa full highlights match

20/10/2023

Full highlights match Pakistan vs Australia
اسٹریلیا نے 62 سے جیت لیا

20/10/2023

آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 368 رنز کا ہدف دیا ہے۔
Aus 367-9 (50)

Photos from Hamid khan's post 20/10/2023

𝐏𝐋𝐀𝐘𝐈𝐍𝐆 𝐗𝐈 & 𝐓𝐎𝐒𝐒
vs
Pakistan have won the toss and decided to field first 🏏

One change to our line-up tod| |

20/10/2023

Full highlights match India vs Bangladesh

20/10/2023

اج اسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میچ کھیلا جائے گا
Time: 1:30pm

19/10/2023

BAN 256/8 - (50)overs vs India

19/10/2023

کل #پاکستان اور #آسٹریلیا کے درمیان میچ کھیلا جائے گا
کل میچ کون جیتے گا؟؟؟؟؟؟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kohat Kpk
Kohat