Eid offer Ma Ma gi General store
MAMA G SHOP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAMA G SHOP, Sports, kohat, Kohat.
Raman offer
Ma Ma gi super store
🔴😭😭
آج دن 10:10 بجے فائیو سٹار پبلک ہائی سکول #میٹھاخان کے سامنے سے ایک ٹیچر کی موٹر سائیکل چو, ری ہوگئ ہے سی سی ٹی وی کیمروں میں لڑکے کی تصویر موجود ہے جس کی عمر 15-16 سال ہے لہذا اگر کسی نے بھی دیکھا ہو تو جلد ازجلد اس نمبر پر رابطہ کریں اسپشل lنعام دیا جائے گا ۔ اور انکو صیـ،ـغہ رlز میں رکھا جائے گا
0333,,,8594654
24/04/2025
اہم پوسٹ
دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔l
20/12/2023
🌹ماشاءاللہ مشہور و معروف نوحہ خوان ذاکر محمد رفعت کو اللہ نے بیٹی جیسے عظیم رحمت نوازا 🌹
22/10/2023
قبرستان کے راستے میں کام شروع
اندرون تحصیل بازار صدر باز محمد خٹک کا قومی امام بارگاہ فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب
گزشتہ روز واپڈاہنگو ایکسین کی جانب سے علاقہ بنگش کچئی اور مرائی کی بجلی منقطع کرنے پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں اس حوالے سے چیئرمین ملک بلال حسین کی ضلعی انتظامیہ کوہاٹ اور ضلعی انتظامیہ ہنگو سے پر زور مطالبہ کیا کہ علاقہ سرکار ہونے کے باوجود ہزاروں لوگ قانون کے مطابق اپنے بجلی بل جمع کرتے ہیں اور چند لوگوں کی وجہ سے ہزاروں لوگ سزا کاٹ رہے ہیں یہ سراسر ظلم اور نا انصافی ہے ۔
20/10/2023
ہم جملہ کچٸی قوم ایکسین واپڈہ ہنگو کے اس ظالمانہ اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور کمشنر کوہاٹ سے ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
Kohat
26000