PK Zalmi

PK Zalmi

Share

Cricket updates

28/02/2026

ہمارا نیا آنے والا T20 کپتان 😞

27/02/2026

🏏🔥 انگلینڈ نے کام کر دیا

انگلینڈ نے میچ جیت لیا
اور اب کہانی سیدھی پاکستان کے ہاتھ میں آ چکی ہے 🇵🇰

یہ بہت بڑا موقع ہے
دروازہ مکمل بند نہیں ہوا
بس زور سے دھکا لگانے کی ضرورت ہے

اب حساب صاف ہے

پاکستان کو سری لنکا کے خلاف بھرپور اور واضح فتح درکار ہے
صرف جیت نہیں
ایسی جیت جو پوائنٹس ٹیبل ہلا دے

سیمی فائنل کی دوڑ اب اعصاب کی جنگ بن چکی ہے
ہر رن اہم ہوگا
ہر اوور قیمتی ہوگا

قسمت نے موقع دیا ہے
اب میدان میں جواب دینا ہوگا 💚🏏

مزید تیز ترین لائیو اپڈیٹس 🏏⚡
بے لاگ کرکٹ تجزیہ 🔍🔥
اور ہر بڑے میچ کی مکمل کوریج کیلئے 📊🎯

ہمارا پیج PK Zalmi ابھی فالو کریں 💚📲🔥

24/02/2026

جب یہ نہیں کھیل سکتا تو باہر کرو کچھ میچوں کے لئے ۔
فضول میں ٹیم پر پریشر ڈال دیتے ہیں 😔😞

23/02/2026

محمد عامر نے ابھیشیک شرما کا صحیح کیرئیر تباہ کیا ہے ، اچھا بھلا ٹلے مار رہا تھا ، ادھر چوکے ، ادھر چھکے ، محمد عامر نے دو جملے بول کر ابھیشک شرما کے پورے کیرئیر کا بیڑا غرق کر دیا۔
pk zalmi

21/02/2026

🚨بارش کے باعث میچ اختتام پذیر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا 🇵🇰🆚🇦🇺

15/02/2026

ہمارے All-rounders 😡
Saim 6 (2)
Nawaz 😡
Shadab 😡
Faheem 10 (14)

15/02/2026

شرم تو ان لوگوں آتی نہیں
ہمیں صرف یہ کچھ لائن سکھائے ہیں کہ
تم جیتو یا ہارو سنو
لیکن کب تک ؟؟؟؟؟

11/02/2026

ایشیا کی 2 نمبر ٹیم پہلی فرصت میں ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ۔

10/02/2026

آپ کے موبائل کی بیٹری کے مطابق آج سائم ایوب کتنے رنز بنائے گے؟
میرے موبائل کی مطابق 52 رنز 😲

10/02/2026

آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان "کامیاب مذاکرات" کے بعد پاکستان اپنے تمام شیڈول 2026 کے میچ کھیلے گا۔

09/02/2026

🚨 NEW OWNER FOR MULTAN 🚨

- Multan sold to Walee Technologies for PKR 245 crore. 🔥
new team name Rawalpindi

05/02/2026

I accepted 1 fan badge from Babar Azam.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kohat