27/01/2025
بابر اعظم کو اپنی انٹرنیشنل سنچری بنائے ہوئے 60 سے زیادہ اننگز ہو چکی ہیں! 🤯
I I I
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTV sports, Sports Team, Kohat.
27/01/2025
بابر اعظم کو اپنی انٹرنیشنل سنچری بنائے ہوئے 60 سے زیادہ اننگز ہو چکی ہیں! 🤯
I I I
14/11/2024
آسٹریلیا نے پہلی ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دیا۔ 💔🇵🇰
کوئی بات نہیں ہم نے پہلا ون ڈے میچ بھی ہارا تھا انشاللہ سیریز ہمارے ہے۔❤️🤲
آج پاکستانی باؤلرز نے بہت رنز دے اور تمام تر بیٹسمینوں ناکام ہوگئی کیا وجہ ہوسکتا ہے۔🇵🇰💔😔
14/11/2024
کیا پاکستان پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 7 اوورز میں 94 رنز کا ہدف حاصل کر سکتا ہے؟🤔
اس ویڈیو کو اینڈ تک لازمی دیکھیں اور پیج کو لائیک او فالو کریں شکریہ 🇵🇰🇵🇰
07/08/2024
سری لنکا نے بھارت کے خلاف 1997 کے بعد پہلی بار ون ڈے سیریز جیتی۔
07/08/2024
پاکستان شاہینز کا بنگلہ دیش A کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے اسلام آباد میں ٹریننگ سیشن جاری ہے 👏😍
۔
| |
|
07/08/2024
کیا آپ پاکستان کے اس اسکواڈ سے خوش ہیں؟ 🤔
I I I I
07/08/2024
سرفراز احمد اور محمد رضوان کی آخری 5 ٹیسٹ میچز کی بیٹنگ پرفارمنس 👏😍
اس پرفارمنس کو مدنظر رکھتے ہوئے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بطور وکٹ کیپر بہتر آپشن کا انتخاب کریں 🔥
| |
| |
07/08/2024
پاکستان وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم نے 2020 کے بعد سب سے زیادہ انٹرنیشنل سنچریاں اسکور کی ہیں 💯🔥
I I I I I I I I
اسلام علیکم 👋👋
29/06/2024
: Final : South Africa 81-3 after 10 overs vs India