اور کزئ فیملی🏏🫡
Orakzai star
cricket �
07/05/2026
ALHMDOLELAH 🫰❤️🔥 Qualified to semi final ORAKZAI STAR 🌟
Frvt shot YASIR OKZ VIRL VIDEOS
YASIR OKZ 🏏🦅 Virl video on Facebook❤️❤️
26/04/2026
🏏Orakzai Star Team k Captain fayaz ki taraf se 🏏
Shahrukhan ko 90+ runs per naqad Inam
22/04/2026
شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری
آل کوہاٹ 2 سینئر+جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ
بہت جلد شروع ہوگا اپنی انٹری کنفرم کریں 🏏🏆
امبار بانڈہ کرکٹ گراؤنڈ پر 🏟️
تمام احباب سے اپیل ہے اس تاریخی کرکٹ ایونٹ کا حصہ بنیں اپنے نوجوانوں کو بھرپور سپورٹ کریں
تاریخی انعامات کے ساتھ ساتھ بہترین لائیو کوریج اور بہترین کمنٹری کے انتظامات ہونگے
انشاء اللہ ایک شاندار لاجواب اور یادگار ایونٹ ہوگا
تمام اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے
بہت جلد ٹورنامنٹ کے تمام قواعد و ضوابط آپ کے ساتھ شئیر کر دئیے جائیں گے ۔۔۔
21/04/2026
🔥 مین آف دی میچ – سیکنڈ سیمی فائنل 🔥
کل کے شاندار مقابلہ اورکزئی شارک 🆚 اورکزئی زلمی کے درمیان زبردست میچ دیکھنے کو ملا!
🏏 حمدان بنگش
💥 50+رنز
🌟 مین آف دی میچ
ان کی بہترین بیٹنگ نے میچ کا نقشہ بدل دیا اور ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں لے آئے 👏
🎉 حمدان بنگش کو اس شاندار کارکردگی پر بہت بہت مبارک ہو!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
AmBAR Banda Kohat
Kohat
26000