Kamar valley Cricket updates

Kamar valley Cricket updates

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamar valley Cricket updates, Sports Team, kamar village kohat, Kohat.

02/09/2026

گاؤں پرشئی میں ڈھوک حقدادمیں ایک زبردست ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے جس نے اپنی ٹیم انٹر کروانی ہو تو وہ نیچے نمبرز پر رابطہ کریں
Kamar valley Cricket updates

23/08/2026

غفران شہید عید الاضحی کمر سپر لیگ سیزن تھری میں لی گئی کچھ خوبصورت تصاویر
゚viralシ

23/08/2026

السلام علیکم
گاؤں کمر سے تعلق رکھنے والے ایمرجنگ پلیئر جنید شاہ جنڈ کی سرزمین پر اپنی بولنگ پرفارمنس کی وجہ سے انعام حاصل کرتے ہوئے پورے ٹورنامنٹ میں زبردست بولنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کےبیسٹ ایمرجنگ پلیئر قرار پائے
Kamar valley Cricket updates

15/08/2026

غفران شہید کمر سپر لیگ سیزن تھری میں لی گئی کچھ خوبصورت تصاویر
゚viralシ

15/08/2026

غفران شہید کمر سپر لیگ سیزن تھری وائس چیئرمین راشد جلال کا ایک اسان کیچ ڈراپ کرتے ہوئے
゚viralシ

14/08/2026

السلام علیکم
زیڑا بٹیالہ کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری زیڑا پٹیالہ میں ایک زبردست ٹورنامنٹ منعقد ہونے جا رہا ہے اس میں کیش پرائس کے ساتھ ٹرافی 🏆 ونر اور رنر ٹیم کو دی جائے گی انٹری فیس 4000 ہزار روپے ہے یہ ٹورنامنٹ زیرا پٹیالہ کے گاؤں چورلکی کے اقبال گراؤنڈ میں کھلایا جائے گا کوئی بھی اپنی ٹیم انٹر کروانا چاہتا ہے تو وہ نیچے دیے گئےنمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
Kamar valley Cricket updates

13/08/2026

السلام علیکم دوستو زیڑا پٹیالہ کے نام سے ایک ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے اگر کسی بھائی نے ٹیم انٹر کروانی ہے تو نیچے نمبرز پر رابطہ کریں اور باقی معلومات بھی انہی نمبر سے حاصل کریں
Kamar valley Cricket updates

10/08/2026

غفران شہید کمر سپر لیگ سیزن تھری کے فائنل میچ میں دونوں کیپٹنز کے درمیان ٹاس
Kamar valley Cricket updates

24/07/2026

غفران شہید عید الاضحی کمر سپر لیگ سیزن تھری بیٹسمین انس بہترین شاٹس اچھی بیٹنگ پرفارمنس
゚viralシ

24/07/2026

Dr Nomi ki Solo delivery batsman samajh hi ni paya
゚viralシ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Kamar Village Kohat
Kohat