FFG sports kohat

FFG sports kohat

Share

sports

22/12/2024

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی جانب سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ سے درہ آدم خیل کے بڑے بڑے ٹیمیں مکمل آوٹ،
درہ آدم خیل کے سینئر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں ٹورنامنٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے
اور مزید کہنا ہے کہ اپنی مرضی کی چند ٹیموں کو شامل کرکے بڑی بڑی ٹیموں اور کھلاڑیوں کے ساتھ شدید ظلم کا ذندہ ثبوت ہے

جبکہ یہ ٹورنامنٹ محبتوں کی بجائے نفرتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہیں
کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ یا تو درہ آدم خیل کے مزید سینئر ٹیموں کو بھی شامل کیا جائے
یا سفارشی ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کو درہ آدم خیل میں کرنا ہی نہیں چاہئے،
بصورت دیگر فٹبال ٹیموں کھلاڑیوں اور اہل علاقہ کے تعاون سے اس ٹورنامنٹ سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرے گے،
لہذا ڈی سی کوہاٹ اور انتظامیہ کو اس مسلے پر ضرور غور کرنا چاہئے،
درہ آدم خیل فٹبال ٹیموں اور کھلاڑیوں کا متفقہ موقف،

10/08/2024

آل خیبر پختونخوا فٹبال چیلنج کپ 2024
(ملک حیات خان آفریدی)

New Jungel Khel FC VS DN Fighters FC DARA
Kick off ~ 4 : 30 PM
Venue : Fort Football Ground Kohat

02/08/2024

انتظار گڑیا حتم

آل خیبر پحتون حواہ فٹبال چیلنج کپ

انشاء اللہ 6 تاریح سے شروع کرنے جا رہے

جس میں کےپی کے بہترین ٹیمیں حصہ لے رہے ہے

انشاء اللہ بہترین ایونٹ ہونگے

چیف آرگِنائیزر۔ ملک حیات آفریدی

منیجمینٹ کوہاٹ پریمرلیگ ضیاء آفریدی

پتہ۔ فورٹ فٹبال گراؤنڈ کوہاٹ سٹی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kohat
Kohat