15/06/2021
ملک قاسم افریدی قوم بوستی خیل موسی خیل ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے ہے ۔جس کی نماز جنازہ اج 10 بجے کوہاٹ باقی زیی روڈ تپی میں ادا کی جاییگی۔۔۔۔اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس نصیب کریں امین ۔۔😢😥
This page is for special cricket
15/06/2021
ملک قاسم افریدی قوم بوستی خیل موسی خیل ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے ہے ۔جس کی نماز جنازہ اج 10 بجے کوہاٹ باقی زیی روڈ تپی میں ادا کی جاییگی۔۔۔۔اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس نصیب کریں امین ۔۔😢😥
30/04/2021
ﻏﯿﺮﺗﮧ ﻏﻮﺍﮌﻡ ﺩﮮ ﺩﻭﺯﺥ ﮐﮯ ﮐﮧ ﻏﺪﺍﺭ ﺳﺮﺍ ﺩﮮ ﺟﻨﮓ ﺍﻭ ﻧﮑﻮ
ﻭﺟﻮﺩﮦ ﺧﻮﺭﺍﻡ ﺑﮧ ﺩﮮ ﭘﮧ ﺳﭙﻮ ﮐﮧ ﭘﮧ ﺧﭙﻞ ﻗﺎﻡ ﺑﺎﻧﺪﮮ ﺩﮮ ﻧﻨﮓ ﺍﻭ ﻧﮑﻮ
آفریدیان دی رونہ رونہ۔
شکریہ MNA Sahib
27/04/2021
انتقال پر ملال۔
یونائٹیڈ ٹیم کے کیپٹن آصف آفریدی کا بھائی محمود وفات پا چکا ہے۔ اللّٰہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اس دکھ وغم کی گھڑی میں پوری کرکٹرز اور بلخصوص یونائٹیڈ کے سینئر پلیئرز افسردہ و غم زدہ ہیں۔ اور ہم دلی تعزیت کرتے ہیں۔ اللّٰہ تعالی ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
24/04/2021
10/04/2021
راتلونکی نسل ته دامن ازانونه وکړۍ 🙏
دا ورته مه واییی چی دلته انقلاب تیر شوی🙏🙏
23/03/2021
ہزاروں کٹے ہوئے درخت ایک جڑ والی درخت کے آگے کوئی معنی نہیں رکھتی..
اِس لئے لاشیں نہ بنو تمہاری تعداد کم ہی سہی مگر اپنی بنیاد اور نظریات مظبوط بنا لو کوئی تمہیں ہلا نہ سکیں گا....
16/03/2021
نظر نے نظر کو نظر کی نظر سے دیکھا
نظر کے دیکھنے سے ہی نظر کی نظرکو نظر لگ گئ
Adnan Khan Afridi Kashif Afridi Saqib Afridi Inam Ullah Asad Afridi
04/03/2021
جانباز بیل کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج چھوتا میچ کھیلا گیا جس میں یونائیٹڈ بوستی خیل نے 116 رنز بنائے جانباز 2 نے جواب میں 87 رنز بنائے جانباز 2 کے طرف سے احسان کے جارحانہ
بیٹنگ بھی جانباز 2 کو شکست سے نہ بچا سکی
کل کا مقابلہ ہوگا جانباز vs شاہین وقت 30۔2۔
حقیقت تو یہ ہے کے آج پورا فیس بک پر
پاکستان کے سابقہ کیپٹن سرفراز احمد
کے خلاف غلط فوسٹ کرنے سے پہلے
یہ ویڈیو ذرا دیکھیں
18/07/2020
🤐