19/08/2026
Dr Zain football team
#football #footballshorts
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
18/08/2026
Show some love & Subscribe to my YouTube Channel 🙌
Gokboru wolf
Football Highlights, Skills & Player Analysis 🎥
18/01/2026
امن فٹ بال ٹورنامنٹ سیزن 2 کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہونے والا ہے۔
ٹورنامنٹ کی خاص بات:
✅ یہ ایک 'فل اوپن' ٹورنامنٹ ہے، یعنی ہر باصلاحیت کھلاڑی کو موقع ملے گا۔
✅ مقابلے کو سخت اور دلچسپ رکھنے کے لیے صرف 8 ٹیمیں شامل کی جائیں گی۔
✅ ہر ٹیم 10 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔
💰 انٹری فیس: صرف 3000 روپے فی ٹیم۔
اپنی ٹیم تیار رکھیں، کیونکہ جگہ محدود ہے! ⏳??
"