ملک حیات خان أفریدی سابق أمیدوار قومی أسمبلی
ال درہ پہلا أیمل ولی خان ہرن فٹبال ٹورنمنٹ کیلے ہر قسم سپورٹ کا أعلان ۔۔ پورے منیجمنٹ کی جانب سے ملک حیات خان أفریدی کا شکریہ ادا کرتے ھے ۔۔ أنشاءأللہ أمید ھے ۔۔ مشرانو کے تعاون سے اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنائنگے ۔۔
Darra sports ki awaz
ہمارے پیج کو اپنے دوستوں کے ساتھ اگے شیر کریں
شکریہ
درہ ادم خیل میں پہلا ہرن اور پہلا ایمل ولی خان فٹبال ٹورنامنٹ کے حوالے سے ڈاکٹر محترم ذیشان خان أفریدی انے ہر قسم سپورٹ اور حمایت کا فیصلہ ۔۔ منیجمنٹ کے جانب سے ڈاکٹر ذیشان أفریدی کا خیر مقدم ۔۔
31/08/2026
ایمل ولی خان فٹبال ٹورنامنٹ کے اس عظیم الشان اور منفرد ایونٹ کا تمام تر سہرا جناب صدر نور اسلم خان آفریدی کے سر جاتا ہے، جو اس تاریخی ٹورنامنٹ کے واحد چیف آرگنائزر ہیں۔
علاقے کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لانے، امن و بھائی چارے کو فروغ دینے اور ان کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لیے ان کا یہ اقدام انتہائی شاندار اور لاجواب ہے۔ ایک زندہ ہرن جیسے منفرد انعام اور بہترین گراؤنڈ انتظامات کے ساتھ اتنے بڑے ٹورنامنٹ کو اکیلے سپانسر کرنا، صدر نور اسلم خان آفریدی کے بڑے دل اور کھیلوں سے ان کی بے پناہ محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 🦌💥
نوجوانوں کی فلاح اور علاقے کی رونقیں بحال کرنے پر ہم صدر نور اسلم خان آفریدی کی اس انتھک محنت اور مخلصانہ کاوش کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی یہ سرپرستی ہمارے کھلاڑیوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ 👏
آئیے، ان کی اس شاندار کاوش کا ساتھ دیں، درہ آدم خیل چوک گراؤنڈ کا رخ کریں اور اس تاریخی میلے کو بھرپور کامیاب بنائیں! ❤️
31/08/2026
درہ آدم خیل چوک گراؤنڈ میں سجے گا کھیلوں کا عظیم میلہ! ⚽🦌
اس خوبصورت اور منفرد ٹورنامنٹ کے روحِ رواں مرکزی و صوبائی کونسل ممبر جناب صاحب کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے ہماری لوکل ٹیموں کے لیے اتنا زبردست پلیٹ فارم فراہم کیا۔ ان کی یہ خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی! 👏🏆
31/08/2026
🔥 شائقینِ فٹبال کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا اور منفرد ٹورنامنٹ! 🔥
🏆 🏆
"کھیلوں سے ہے زندگی روشن!"
درہ آدم خیل کی تاریخ میں پہلی بار! ایک ایسا منفرد ٹورنمنٹ جہاں میدان میں اتریں گی تمام لوکل ٹیمیں اور ہوگا بہترین مقابلوں کا سما! ⚽💥
✨ ٹورنامنٹ کی بڑی خصوصیت:
فاتح ٹیم کے لیے شاندار #ٹرافی کے ساتھ زندہ #ہرن کا انعام! 🦌🏆
📍 مقام:
تمام شائقینِ کھیل اور لوکل ٹیموں کو اس پرجوش ٹورنامنٹ میں شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں، اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اس تاریخی ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں!
قوانین اور معلوماتی پوسٹ انشاء اللہ کل آپ احباب کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔
31/08/2026
قوم آخوروال سے تعلق رکھنے والا سابق کرکٹ آلرونڈر کا تعارف ۔۔ داؤد خان آفریدی جو درہ آدم کے سب سے زیادہ تیز رفتار بولروں میں شمار ھے ۔۔ داؤد خان آفریدی ایسا بولر تھا ۔۔ جس پر بیٹسمین چھکا لگانے کے بعد خوش ہوتا تھا ۔۔ کیونکے داؤد آفریدی اتنا تجربہ کار اور تیز گین باز تھا ۔۔ میچ میں ہمیشہ مخالف ٹیم کیلئے سب سے زیادہ خطرناک بولر تھے ۔۔ داؤد آفریدی کراوڈ میں ایک بہترین مقام اور کافی شہرت رکھتے تھے ۔۔ اور کراوڈ اسکو پاکستانی ٹیم میں دیکھنا چاہتے تھے ۔۔ درہ میں کرکٹ گرونڈوں کا سہولت نہ ہونے کی واجہ سے ھمارا ٹیلینٹ ضائیع ہو رہا ھے ۔۔ داؤد آفریدی کا بولینگ کا جو سپیڈ تھا ۔۔ آگر اس دور میں ہوتے ۔۔ تو آومید ھے ۔۔ داؤد آفریدی کا کوئی ثانی نہیں ہوتا ۔۔ سابق تیز اور ڈینجر بولر داؤد آفریدی کو آج بھی دل میں احترام ھے ۔۔ ❤❤
Shpalkiwal premier league
team : Emarat fc
إن شاءالله ۔۔ بہت جلد آل درہ پہلا آیمل ولی خان فٹبال ٹورنامنٹ کا آعلان کرینگے ۔۔ تمام خواہیش مند ٹیموں کو تیار رہنے کا پیغام ۔۔ یہ ٹورنامنٹ درہ سرزمین پر پہلا ٹورنامنٹ ہوگا ۔۔ جسمیں پہلا آنعام ٹرافی کے ساتھ ایسا چیز دیا جائیگا ۔۔ جو درہ سرزمین پر إن شاءالله تاریخی آنعام ہوگا ۔۔ ٹورنامنٹ کے قوانین کیلئے مشورہ جاری ھے ۔۔ ٹورنامنٹ کا حتمی اعلان اور قوانین کا اعلان ویڈیو اور پوسٹ کے ذریعے کیا جائیگا ۔۔ دعاگو ھے ۔۔ اپ لوگوں کے تعاون سے اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنائینگے ۔۔ ٹورنامنٹ سیکٹری آطلاعات اورنگزیب خان آفریدی
Shaheed usman fc
شپالکیوال فٹبال پریمئیر لیگ ٹورنامنٹ میں آج کی ویڈیو
معزز مہمانوں کے موجودگی میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا ۔۔ آمارات ایف سی نے ناممکن کو ممکن بنایا ۔۔ بڑے پلیئروں کے بڑے ٹیم کو شکست ۔۔ شپالکیوال فٹبال کے کیپٹن جناب عبدالحیسب آفریدی اور منیجر مست علی خان کے ساتھ پورا ٹیم آنتظامیاں کے شکل میں چٹان کے طرح کھڑا ھے ۔۔ ماشاءالله خوبصورت لیگ سیمی فائینل مرحلے میں داخل ۔۔ سپورٹ کرتے ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat