03/09/2026
BCL SEASON 1
TODAY MATCH UPDATE
آج کا شاندار مقابلہ جذبہ CC بمقابلہ ریڈ کوٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا جذبہ CC نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور جذبہ CC پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوور میں 107 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں سمیع پٹھان نے 22 گیند پر 52 رنز بنائے اور جواب میں ریڈ کوٹ کلب ٹارگٹ کو پورا نہیں کر پائی 2 رنز سے شکست کا سامنا
کرنا پڑا
آج کے مہمان خصوصی حفیظ آفریدی تھے جنہوں نے مین آف دی میچ سمیع پٹھان کو نقد انعام دیا اور کمیٹی کے لئے ایک بیٹ نقد گفٹ دیا
دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا لیکن ہمیشہ ایک ہی ٹیم کو ملتی ہے
Well played both team 👍🏻🏏