Shaheen cricket club Kot Addu

Shaheen cricket club Kot Addu

Share

06/05/2022

...

(شاہین کرکٹ کلب) ( رائل کرکٹ کلب) (لکی سٹار کرکٹ کلب) ....
بڑے مقابلے...
جس میں ہونگے کوٹ ادو کے سٹار کھلاڑی ان ایکشن....
دیکھنا مت بھولیں....
8:مئ2022 بروز اتوار.....
#بمقام ...!!!!🏏🏏💪💪

Photos from Shaheen cricket club Kot Addu's post 17/02/2022
17/02/2022


Muhammad ahmad part of MSL
Thanks:Asif Shahzad Chandia...!!!!🏏

09/02/2022

...

شاہین کرکٹ کلب(بمقابلہ)پینتھر کرکٹ کلب....
ایک کانٹے دار سیریز...
جس میں ہونگے کوٹ ادو کے سٹار کھلاڑی ان ایکشن....
دیکھنا مت بھولیں....
12,13فروری2022 بروز ہفتہ اتوار.....
#بمقام ...!!!!🏏🏏💪💪

01/06/2021

Such a great person...!!!❤

13/05/2021
13/05/2021

...
کل مورخہ 14مئ 2021 بروز جمعۃالمبارک...
کوٹ ادو کی دو بڑی ٹیمز ہونگی آمنے سامنے انشاءاللہ,,,
بڑے پلیئرز ہونگے ان ایکشن....
شاہین کرکٹ کلب بمقابلہ
بمقام سٹیڈیم گراؤنڈ کوٹ ادو بوقت 4:00بجے شام....
https://www.facebook.com/shaheenclub786/

12/05/2021

شاہین کرکٹ کلب کوٹ ادو کی جانب سے اہلیان اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو...!!!🍀

08/05/2021

📢📢📢
...
ہارنے والی ٹیم کو ایک چانس ہو گا پول وائز کوالیفائی کرنا ہو گا سیمی فائنل کے لیے
لو جی ہو جائیں تیار 2021 کا انشاء اللہ عارف والا کی سر زمین پر آ رہا شاہکار ٹورنامنٹ جس میں
پہلا انعام 200000
دوسرا انعام 100000
انٹری فیس 10000
کل 12 ٹیمیں 4نائیٹس لہذا دیر نہ کریں اٹھائیں فون اور ملا دیں وائس آف پاکستان ایونٹ منیجر مہر عارف سیال بھکر کا واٹس نمبر 03402236207 اور پہلی 12 ٹیموں میں اپنی ٹیم کروا لیں کنفرم اور مزید اس ایونٹ کے حوالے سے تمام معلومات بھی حاصل کریں شکریہ


28/04/2021

حضرات ۔ایک ضروری اعلان سماعت فرمایئے...📢📢☺

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Kot Addu