شاہین کرکٹ کلب

شاہین کرکٹ کلب

Share

Sports Club in Kot Addu which polishes the young talent to shine in Cricket...!!!�

19/05/2025



ایونٹ آرگنائز کرنا آسان کام نہیں ہوتا
ٹیمز کو اکٹھا کرنا۔
ٹیمز مینج کرنا
گراونڈ مینج کرنا
سٹیج سیٹ کرنا
سارا دن بھاگ دوڑ
مہمان خصوصی سے رابطے
اس کے علاوہ اور بہت سارے کام جو ان گنت ہیں...

کامیاب ایونٹ کرانے پر اپنے محسن نہایت قابل احترام پیارے بھائی
کو مبارکباد....❤️

18/05/2025

🏏

۔۔۔

رنر اپ 🏆 رنر اپ 🏆

جو ہار کر بھی دلوں کو جیت جاۓ ایسا ہنر صرف کو آتا ہے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس دیتے رہے مگر فائنل جیتنے میں ناکام رہے آج کے دن ارسلان یاسین کا بلا خوب بولا لیکن ان کے علاوہ کوئی بیٹسمین خاطرخواہ کارکردگی نہ دیکھا سکا۔۔۔

بدقسمتی سے فائنل تو نہ جیت سکے مگر زبردست پرفارمنس سے دلوں کو ضرور جیت گۓ

آپکی آمد کا بہت بہت شکریہ...
ٹیم اونر ۔ 💐
سلامت رہیں آباد رہیں ❤️🤝🫶

18/05/2025

چیمپئن چیمپئن 🏆 🏆

کوٹ ادو سٹارز چیمپئن بن گئی! 🏆🏆🏏

جو کہ میونسپل سٹیڈیم کوٹ ادو میں منعقد ہوا،

جس میں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور چیمپئن کا تاج اپنے نام کیا!

یہ کامیابی ٹیم کی محنت، لگن، اور بے مثال کھیل کا نتیجہ ہے۔ خاص طور پر ، ، ، اور کی کارکردگی قابلِ تحسین رہی۔ ہر کھلاڑی نے میدان میں دل و جان سے محنت کی اور جیت کا سہرا اپنے نام کیا۔

بہت بہت مبارک ہو...
ٹیم اونر : ...
یہ صرف ایک جیت نہیں، بلکہ ایک خواب کی تکمیل ہے، ایک محنت کی کامیاب تعبیر ہے۔

چمکتے رہو، جیتتے رہو، آگے بڑھتے رہو!
🏆🏆

06/08/2024

Good luck brave man, all the best...!!!

30/07/2023

Tomorrow bigh series shaheen cc vs lucky star
5 bejy sham stadiam ground
big players in action

Photos from ‎شاہین کرکٹ کلب‎'s post 24/05/2023

...
...
🏏

06/05/2023

احمد Raza نے کمال کر دیا
Great Bowling Ahmed Raza
2 Overs 19 Runs 2 Wickets

27/04/2023

coming soon another big event in Kot Addu
Stadium ground
Inshallah🏏🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Kot Addu
1122