10/08/2026
Well come muneeb pachanii in Kccfamily 😇
Cricket lovers ���
10/08/2026
Well come muneeb pachanii in Kccfamily 😇
10/06/2026
کیپری کرکٹ کلب کے سینئر لیجنڈ سول جج اہلمد رانا نوشی بھائی کا کروڑ لعل عیسن میں قتل ہوگیا ہے ۔ نوشی بھائی خوش اخلاق انسان تھے ۔ انکی کمی یقیناً هم سب کو محسوس ہوگی۔
اللہ پاک نوشی بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین
Note: Waseem khiraanii kcc sy hi khely gy
29/03/2026
کنگ دی برانڈ ✨ کے سی سی ٹائیگر
مظفر گڑھ میں جاری جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی لیگ MSL میں افنان کنگ نے ایان گروپ ڈریگن کے خلاف تباہ کن باؤلنگ کی ۔ اپنے پہلے اوور کی پہلی بال پر انٹرنیشنل پلیئر امام الحق کو آؤٹ کیا اور اسی اوور کی آخری بال پر انٹرنیشنل ڈیف ٹیم کے کپتان جہانزیب ٹوانہ كو آؤٹ کیا ۔ اسی کے ساتھ 4 آورز میں 28 اسکور دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
کنگ بڑے میچ کا بڑا پلیئر 👑👑👑👑👑👑👑👑
28/03/2026
کوٹ ادو کرکٹ کلب کے شہزادے کل مظفر گڑھ کی سرزمین پر انٹرنیشنل اسٹارز امام الحق اور عامر یامین کے خلاف ان ایکشن ہونگے۔
بیسٹ آف لک شہزادوں ۔
BTS of Tour to DHA Multan
05/02/2026
KCC vs Cricaddition
31/01/2026
➡️Friendly Match
➡️ Chef cc Vs kcc green
➡️ 25 overs
کے سی سی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کے سی سی نے 233 کا ٹارگٹ سیٹ کیا کے سی سی کی طرف سے فیضان نواز نے جو آج کیپٹن بھی تھے ذمے دارانہ بیٹنگ کی اور 110 رنز ناٹ آوٹ بنائے بہت ہی شاندار بیٹنگ کی اور ان کا ساتھ دیا حسین، شاہزیب جادوگر اور رضوان نے دیا ۔
چیف سی سی 24.1 اوورز میں222 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
Wickets ⬇️
AS Rider 3 wickets
Shahzaib Jadugar 3 wickets
Hamza 2 wickets
Hammad Shafiq 1 wicket
➡️KCC won by 10 runs 🤍🏏
Mohammad Sudais Rind