Cric Revolution

Cric Revolution

Share

میرا یہ پیج میں بند کر رہا ہوں نیو پیج کا لنک بائیو میں دے رہا ہوں فالو کرلو
https://www.facebook.com/share/1F1yNbUxT7/

24/02/2026

I got over 2,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

07/02/2026

With Malik Naveed – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

09/01/2026

پروگرام تو ورگیا 🌚

09/01/2026

پاکستانیوں ڈمبولا سری لنکا میں بارش روک گیا ہے پچ سے کور ہٹائے جارہے ہیں امید ہے میچ شروع ہوگا

09/01/2026

😟⏳ میچ میں بس 1 گھنٹہ باقی—اور اسٹیڈیم کی حالت آپ کے سامنے ہے

09/01/2026

😢🌧️ اُف! دمبولا اسٹیڈیم—دوسرے ٹی20 سے قبل بارش نے سب کچھ روک دیا 👇🏻
اس وقت دمبولا کرکٹ اسٹیڈیم کا تازہ ترین منظر—
⚠️ آج بہت زیادہ بارش ہو چکی ہے اور
❗ ابھی تک بارش جاری ہے!
فیلڈ گیلی، آؤٹ فیلڈ بھری ہوئی—
میچ پر سوالیہ نشان، فینز بے چین 🤲

09/01/2026

*شارجہ بھارتی ٹی وی شو میں روی چندرن ایشون اور راشد خان مہمان تھے*

ہوسٹ کا سوال :
دنیا کے تین ٹاپ کلاس باؤلرز آپ کے نزدیک کونسے ہیں جو کہ ان کی طرح دوبارہ آنا ناممکن ہے

ایشون جواب: وسیم اکرم مرلی دھرن شین وارن

راشد خان جواب : جسپریت ہمراہ انیل کمبلے اشیش نہرا

08/01/2026

پی ایس ایل کی 8 ٹیمیں مکمل

1. کراچی کنگز
2. لاہور قلندرز
3. اسلام آباد یونائیٹڈ
4. پشاور زلمی
5. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
6. ملتان سلطانز
7. حیدرآباد
8. سیالکوٹ

08/01/2026

پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا پاکستان سپر لیگ کی ساتویں ٹیم حیدراباد جبکہ اٹھویں ٹیم سیالکوٹ شامل ہوئی ہے...!!!

HYDERABAD: 175 CRORE
SIALKOT: 185 CRORE

08/01/2026

پاکستان سپر لیگ کی اٹھویں ٹیم او زیڈ گروپ نے سیالکوٹ خریدی ہے...

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore