Tapeball Cricket Pakistan

Tapeball Cricket Pakistan

Share

┼─❥��:))

دنیا ہماری نظروں میں نہیں°^�_��°^

ہم دنیا کی نظروں میں ہیں°^�� _� °

18/02/2025

ٹیپ بال کے دیوانو۔۔۔۔ وڈی خبر سن لو جی۔
کل انعام 18 لاکھ سے زاہد
انٹری فری
جگہ اور تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔
انشاء اللہ آ گئی لیگوں کی سردار لیگHSL5 ٹیپ بال ورلڈ کپ اب پاکستان میں
ہم سب پاکستانی شکریہ ادا کرتے ہیں
جناب سرپرست اعلیٰ ٹورنامنٹ چیئرمین HSLپاکستان
جناب میاں حبیب صاحب کا جو یاروں کا یار ہے،بھائیوں کا بھائی ہے، صف اول سپانسر ، چئیرمین HSL ورلڈ کپ جدہ اینڈ پاکستان، چئیرمین حمزہ سپر لیگ جدہ،لیڈر اوف ٹیپ بال کرکٹ ،برینڈ اوف پاکستانی ٹیپ بال،شان پاکستان ،فخرے فیصل آباد ،میڈیا کے حقیقی ہمدرد،مہمان نواز ،غریب پرور،بے لوث کرکٹ لووور ،ٹیپ بال کے برج ،چئمپین مدینہ چیمپیئن لیگ ،ٹیپ بال کے حقیقی سپوٹر، کھیل اور کھلاڑی کی آواز ، کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان جناب میاں صاحب زندہ باد،اس لیے تو ہم کہتے ہیں
❤️کالیاں شاہ راتاں،کنگ تے بڑے ویکھے نے پر میاں حبیب دیاں کیا باتاں ❤️
حقیقی King 👑صرف حبیب بھائی

13/02/2025

بڑی خبر آل ٹیپ بال کرکٹ 2025
ایک دن میں 300000لاکھ انعام
انشاء اللہ Coming Soon
سونو پریمئیر لیگ سیزن 3
ضلع وائز 3اوپن
ڈے نائیٹ
پہلا انعام 200000لاکھ
دوسرا انعام 100000لاکھ
انٹری فری
کل 8 ٹیمیں
چیئرمین SPLرجانہ فخرے تھیم برادری، فخرے پاکستان ،ضلع ٹوبہ سے دورے حاضر کے گریٹ ینگ ٹیپ بال پرموٹر ،سپانسراینڈ آرگنائزر ،کھیل اور کھلاڑی کو فل سپوٹ کرنے والے نوجوان جناب میاں کامران سونو تھیم جنہوں نے تھوڑے وقت میں ٹوبہ ٹیپ بال میں دبنگ انٹری ڈال کر ٹوبہ کے برج سپانسرز سے بھی اگے ،اپنے ضلع کی پرموٹینگ کے ساتھ ساتھ اب آل پاکستان ضلع کے ٹیلنٹ کو پرموٹ کرنے کا پہلا قدم اٹھا رہے ہیں ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ میاں کامران سونو تھیم اسی طرح ٹیپ کے فروغ کے لیے اپنے اقدام جاری رکھیں ۔
ٹورنامنٹ سپانسرز ۔
میاں شاہد مجید صاحب
جناب حاجی امتیاز المعروف کالی ڈون،
جناب محراب میئو صاحب
جناب رانا مدثر علی صاحب
ایونٹ منیجر ۔وائس آف پاکستان مہر عارف سیال بھکر
میڈیا کوارڈینیٹر ۔مہرنجف علی سیال، علی جیلانی ،محمد بلال
انشاء اللہ ایونٹ اشتہار کی تفصیلی پوسٹ جلد میڈیا پر جاری کی جائیگی۔

23/01/2025

ایا کنگ 15 سال کے بعد میدان میں حبیب الیون جدہ
انشاء اللہ اج رات پہلا میچ 9بج کر 20منٹ سعودی ٹائم پر
دوسرا میچ 11بجے سعودی ٹائم لائیو ان
Pardesi Rising Stars A.S

❤️انٹرنیشنل سپانسر ❤️ ،لیڈر اوف ٹیپ بال ❤️ چئیرمین HSL سعودیہ ورلڈ کپ جدہ ❤️،چئیرمین حمزہ سپر لیگ جدہ،❤️انٹرنیشنل سپانسر ❤️ ،لیڈر اوف ٹیپ بال ❤️ چئیرمین HSL سعودیہ ورلڈ کپ جدہ ❤️،چئیرمین حمزہ سپر لیگ جدہ،برینڈ اوف سعودی ٹیپ بال ،برینڈ اوف پاکستانی ٹیپ بال،شان پاکستان ،فخرے فیصل آباد ،میڈیا کے حقیقی ہمدرد،مہمان نواز ،غریب پرور،بے لوث کرکٹ لووور ،ٹیپ بال کے برج ،ٹیپ بال کے حقیقی سپوٹر، کھیل اور کھلاڑی کی آواز ، کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان اور کرکٹ میدانوں کی رونق عزت مآب ❤️جناب میاں حبیب صاحب ❤️برینڈ اوف سعودی ٹیپ بال ،❤️برینڈ اوف پاکستانی ٹیپ بال،شان پاکستان ،❤️فخرے فیصل آباد ،میڈیا کے ❤️حقیقی ہمدرد،مہمان نواز ،غریب پرور،بے لوث کرکٹ لووور ،ٹیپ بال کے برج ،ٹیپ بال کے حقیقی سپوٹر، ❤️کھیل اور کھلاڑی کی آواز ، کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ ❤️ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان اور کرکٹ میدانوں کی رونق عزت مآب ❤️جناب میاں حبیب صاحب ❤️

12/01/2025

انشاء اللہ 19جنوری بروز اتوار 2025
بھکر کی نمبر ون اور پسندیدہ USL لیگ سیزن 7 فائنل ڈے
پورے بھکر کے کرکٹ لوورز کی طرف سے اور بلخصوص وائس آف پاکستان فخرے بھکر مہر عارف سیال کی طرف سے بہت بہت شکریہ
سر پرست اعلیٰ USL لیگ بھکر
انٹرنیشنل سپانسر ،چئیرمین HSL سعودیہ کنگ جناب میاں حبیب صاحب،شان پاکستان ،کھیل اور کھلاڑی کو بے لوث سپوٹ اور کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان اور کرکٹ میدانوں کی رونق اور ان کے ساتھ
اونر HSL سعودیہ میاں حبیب صاحب کے لخت جگر سپانسر USL لیگ جانشین حبیب بھائی چھوٹی عمر کے بڑے سپانسر میاں حمزہ فیصل آباد کا بہت شکریہ ۔
اور ان کے ساتھ
صدر HSLسعودیہ سپانسر USL بھکر جناب میاں قیصر صاحب شان فیصل آباد کا بہت بہت شکریہ
خصوصی ممنون ۔
برینڈ ایمبیسیڈر USL بھکر وائس آف پاکستان مہر عارف سیال
چیئرمین USL بھکر فیصل فاروق بھائی
ہیڈ اف USL نائیک زریان بھائی
اور تمام USLمنیجمنٹ کے ساتھ بھکر ٹیپ بال لووورز کی طرف محبتوں کا بہت بہت کنگ میاں حبیب صاحب ❤️❤️

30/12/2024

انشاء اللہ 31 جنوری 2025
ایک روزہ Rj Agha سپر لیگ سیزن 5
لیں جی صادق آباد کے کرکٹ لوورز کی انتظار کی گھڑیاں ختم اور برینڈ براڈ کاسٹر آف پاکستان ،فخرے صادق آباد مسٹر Rj Agha ایک مرتبہ پھر اپنے پیارے صادق آباد میں میلہ سجانے کے لیے تیار ۔
دوستو جیسا کہ اپکو پتہ ہے کہ اس ایونٹ پاکستان ٹیپ بال کے تمام ہائی پروفائل کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے اور ہو گی چلس پلس ۔
ٹورنامنٹ سپانسرز ۔
فخرے پاکستان ،لیڈر آف ٹیپ بال ،انٹرنیشنل سپانسر اینڈ آرگنائزر چیئرمین HSL جناب
❤️جناب میاں حبیب صاحب ❤️
ایونٹ سپانسر فخرے فیصل آباد ،چیف آرگنائزر FSL فیصل آباد
❤️ جناب میاں انعام علی صاحب ❤️
ایونٹ سپانسر ۔فخرے سرگودھا آل پاکستان سپانسر
❤️ جناب چوہدری عمران مقبول جٹ صاحب ❤️
ایونٹ سپانسر ۔فخرے رحیم یارخان آل پاکستان سپانسر
❤️جناب آصف باجوہ صاحب ❤️
اسپیشل مہمان خصوصی ۔فخرے صادق آباد جناب میاں فرہاد علی صاحب
مرکزی چیف آرگنائزر ۔مسٹر Rj Agha
چیف ایگزیکٹو ۔طاہر مشتاق
برینڈ ایمبیسیڈر ۔مسٹر 00 رانا محسن
ایونٹ منیجر۔مہر عارف سیال بھکر

26/09/2024

چلو چلو ٹوبہ ٹیک سنگھ چلو💝🏏🏆✌🏽
انعامات کی ہو گی برسات ♥️🏆♥️
دوسرا ایک روزہ آل پاکستان اوپن
ڈپٹی کمشنر کپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
انٹری فری مورخہ 17 اکتوبر بروز جمرات
پہلا انعام 500000 لاکھ روپے
دوسرا انعام 300000 لاکھ روپے
سیمی فائنل لوزر کیلئے 150000/150000 ہزار روپے
کواٹر فائنل لوزر کیلئے 100000/100000 لاکھ روپے
ٹوٹل انعام 1500000 لاکھ روپے 💝👉🏻
سرپرست اعلی💝👉
جناب محمد نعیم سندهو صاحب 💝
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ
چیف ایگزیکٹو ثناءاللہ اینڈ آفتاب احمد
ایونٹ مینجر وائس آف پاکستان
مہر عارف سیال
میڈیا ہیڈ مہر نجف علی سیال
بمقام ٹوبہ سٹی سٹیڈيم
تمام تر لائیو میچ Voice Of Pakistan پیج پر 👉

25/09/2024

اللہ کی رضا مندی سب سے بڑی چیز ہے بیشک 🫀
#مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ ❤😘
شکرالحمداللہ ❤✨

میری زندگی کی سب سے بڑی ایچومنٹ رحمت خدا
اللہ کی خاص رحمت قبولیت یااللہ پاک تیرا شکرالحمداللہ
اللہ کے گھر کی حاضری دلی تمنا دل کی خواہش ھوتی
ہر کسی انسان کی اور شکرالحمداللہ پاکستان سے ہم دو ایمپائر منتخب ھوۓ بہت شکریہ پاکستان
آل ٹیپ بال سپونسرز کی محبت کا
جنہوں آج اس مقام تک پہنچادیا
یااللہ پاک تیرا شکر ہیے تیری زات نے اس قابل سمجھا
میری زات ہمشہ دعاؤں کی طلباگار
شکریہ 🅗︎🅢︎🅛︎ چیرمین انٹرنیشنل سپونسر سعودیہ ورلڈکپ جدہ گریٹ سپونسر پاکستان ہر ایونٹ میں انعامات کی بارش کرنے والے شہزادہ انسان میاں حبیب صاحب
اپکی محبت کا شکریہ اللہ پاک اپکو ہمشہ عزتوں سے نوازے شکریہ وائس آف پاکستان مہرعارف سیال شکریہ کرکٹ ٹیپ بال میڈیا آل پاکستان تمام میڈیا بھائیوں کے ساتھ ہر کھلاڑی بھائی جو بھی اس فیملی کا حصہ
شکرالحمداللہ ❤❤❤✨
#𝑆𝑎𝑑𝑖𝐴ℎ𝑚𝑎𝑑𝑂𝑓𝑓𝑖𝑐𝑒𝑙𝑈𝑚𝑝𝑖𝑟🅗︎🅢︎🅛︎𝑆𝑎𝑢𝑑𝑖𝑎😘💖

25/09/2024

الحمدللہ 💓الحَمدُ اللہ 💓الحمدللہ
اوکاڑہ برینڈ سپر لیگ ایڈیشن 3
چیمپئن چیمپئن چیمپئن ✨
برینڈ سپر لیگ منیجمنٹ اوکاڑہ
چیرمین ٹورنامنٹ ✨ فرزان احمد صاحب
صدر ٹورنامنٹ ✨سلمان احمد صاحب
ٹورنامنٹ فائنل سپونسر✨ڈپٹی میڈیکل سپریڈینٹ
ڈی ایچ کیو اوکاڑہ ڈاکٹر حارث احمد اوکاڑہ کی شان
ایونٹ کی شان رھے ✨چوہدری زاھد صاحب
ایونٹ آرگنائزر✨اُستاد محسن علی اکمل بھائی احمد جٹ
ایونٹ مینجر✨استادو کے استاد راؤ فیصل فرحان بلوچ
مبارک باد پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہر سال کی طرح اس بار بھی ایک تاریخی اور کامیاب ایونٹ کروایا💯⛳🎗️
برینڈ سپر لیگ ہر بار کی طرح کچھ یادیں چھوڑ جاتی ہے جو 46/2L کی غیور عوام ہمشہ یاد رکھے گے 💯🤳
❤✨برینڈ سپر لیگ کے کچھ یاد گار لمحات
🟡 46 ٹو ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ
🟡 سیمی فائنل اور فائنل میچ برقی قومکوں میں
🟡 الحمدللہ صاف شفاف ٹورنامنٹ
🟡 ڈیجیٹل سکورنگ، شاندار ایمپائرنگ
🟡 اپاکستان ٹاپ رینکگ ایمپائر پروفشنل صدی راجپوت
🟡 پلیئرز اور شائقین کرکٹ کے لیے ٹھنڈا پانی،پرائز
یہ سب پلیٹ فارم کا سہرا سجتا ہے استاد فیصل بھائی اور استاد محسن اکمل زوہیب علی رضا ملک نواز مانا غنی اور تمام چھوٹے بچے دن رات محنت کی جنہوں نے انکے نام یہ تعریف ہیں سب نے بڑی محنت کی 46/2L کی عوام کا آپکے ساتھ پیار اور محبت ہے جو پورے ٹورنامنٹ میں آپکا ساتھ دیا🟡💓🏏💯
منیجمنٹ تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے ٹائم نکال کر ہمارے ایونٹ کو رونق بخشی اور پلیئرز میں انعامات تقسیم کیے✅💯💓
غلطیاں کوتاہی انسان سے ھو جاتی کسی بھائی کو ہماری مینجمنٹ کی طرف سے کوئی ایونٹ میں بات ھو ہم ساری مینجنٹ معافی چاھتے انشاءاللہ انشاءاللہ علاقہ کی کرکٹ کے لئے آئندہ بھی ہماری خدمت جاری رھے گی اور اپکو ایک اس سے بھی اچھی کرکٹ دے گے کوشیش کرے گے انٹری پہلے ھوگی کچھ معمالات ھوجاتے باقی انشاءاللہ اچھا ھوگا

دوستو آپکو کیسا لگا آپکو ایونٹ!!اور ایونٹ کے بارے میں قیمتی رائے ،اور اصلاح ضرور کریں
تحریر رائٹ:
:استاد فیصل محسن علی ٹورنامنٹ آرگنائزر

15/05/2024

انشاء اللہ 26 جون
بڑا کرکٹ میلہ
بمقام ۔موضع بب دربار عالیہ حضرت میاں حکیم چک نمبر 746 سندیلیانوالی پیر محل
چیئرمین HSL محمد مقبول (عرف)وکی بب
ایونٹ منیجر وائس آف اور پاکستان مہر عارف سیال بھکر کی طرف سے
کنفرم ٹیم نمبر2 سبحان اینڈ ریحان الیون فیصل آباد کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے
نوٹ۔ٹورنامنٹ سپانسر ۔لیڈر آف پاکستان ٹیپ بال کرکٹ چیئرمین PSLجناب میاں آصف ندیم صاحب

10/05/2024

انشاء اللہ 26 جون
بڑا کرکٹ میلہ
چک نمبر 746 گ ب سندھلیانوالی میں
چیئرمین HSL مقبول عرف وکی بب اور ایونٹ منیجر وائس آف پاکستان مہر عارف سیال بھکر کی طرف سے کنفرم ٹیم نمبر 1 ڈریم الیون ملتان کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے
ٹورنامنٹ سپانسر ۔لیڈر آف پاکستان ٹیپ بال کرکٹ چیئرمین PSLجناب میاں آصف ندیم صاحب

08/05/2024

انشاء اللہ 26 جون
بڑا کرکٹ میلہ
الحمداللہ ٹیمیں مکمل ہو گئی ہیں
چک نمبر 746 گ ب سندھلیانوالی میں
چیئرمین HSL مقبول عرف وکی بب اور ایونٹ منیجر وائس آف پاکستان مہر عارف سیال بھکر کی طرف سے کنفرم ٹیموں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے
ٹورنامنٹ سپانسر ۔لیڈر آف پاکستان ٹیپ بال کرکٹ چیئرمین PSLجناب میاں آصف ندیم صاحب

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore