ایران پر امریکہ کے شدید حملے جاری
Pakistan Urdu International / پاکستان اردو انٹرنیشنل
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Urdu International / پاکستان اردو انٹرنیشنل, Lahore.
14/07/2026
Just in : Iran launched heavy strikes using missiles equipped with multiple warheads in the attack on U.S. military sites in Bahrain.
فرانس کے ساحل پر اچانک خوفناک موسمی حملہ، سیاح جان بچانے کے لیے بھاگ کھڑے ہوئے
فرانس کے ساحلی شہر اندائے میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب اچانک گالرن نامی طاقتور موسمی مظہر نے ساحل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
تیز رفتار ہواؤں نے چند ہی لمحوں میں موسم کا رخ بدل دیا، جس کے باعث ساحل پر موجود درجنوں افراد اپنی جان بچانے کے لیے بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔ واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
13/07/2026
🚨 BREAKING: Trump says US will charge 20% fee for Strait of Hormuz passage, reinstate Iran blockade
پاکستان | سرکاری اسپتال کی تشویشناک صورتحال سامنے آگئی
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے ایک سرکاری اسپتال میں مریض انتہائی خراب حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متعدد مریض طبی امداد کے انتظار میں فرش، بینچوں اور اسپتال کی راہداریوں میں آرام کرنے پر مجبور ہیں۔
ویڈیو شیئر کرنے والوں کے مطابق یہ مناظر اسی اسپتال کے ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے شدید تشویش اور بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔
تاحال یہ ویڈیو مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہے، جبکہ صارفین صحت کی سہولیات میں بہتری، مریضوں کے لیے بہتر انتظامات اور فوری اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
#پاکستان #صحت 🚑🏥
چین میں سیلاب کے باعث سانپوں کا فارم تباہ، ایک ہزار سے زائد سانپ باہر نکل آئے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
چین میں شدید سیلاب کے باعث ایک سانپوں کا فارم تباہ ہونے کے بعد ایک ہزار سے زائد سانپ باہر نکل آئے، جس سے قریبی علاقوں کے رہائشی شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو احتیاط برتنے اور متاثرہ علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ سانپوں کو پکڑنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
11/07/2026
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1071 دن ہو گئے۔
🚨 Spain Battles One of Its Deadliest Wildfires 🇪🇸🔥
Spain is continuing its fight against one of the country's worst-ever wildfires as hundreds of firefighters work tirelessly to contain the remaining flames in southeastern Spain.
The devastating blaze near the village of Bedar has claimed at least 12 lives, including four British nationals, while 23 people remain missing. Authorities fear the death toll could rise as search and rescue operations continue.
The wildfire comes amid an intense heatwave, with temperatures reaching 40°C (104°F), fueling destructive fires across Southern Europe, including France, Portugal, and Spain.
Our thoughts and prayers are with the victims, their families, and the brave emergency responders risking their lives to protect others. 🙏💔
"شیر اک واری پھر، میاں جی ٹُن کے رکھو!"
Petrol and diesel prices increased again, the Form-47 Prime minister is not coming slow.
#مہنگائی
10/07/2026
🚨 پاکستان عالمی دہشت گردی کی فہرست میں دوسرے نمبر پر!
یہ لمحہ پوری قوم کے لیے سنجیدہ غور و فکر کا متقاضی ہے۔ اگر پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو دہشت گردی کے خاتمے، مضبوط معیشت اور مؤثر حکمرانی پر عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔
ہمیں اختلافات سے بالاتر ہو کر ملک کے بہتر مستقبل کے لیے متحد ہونا ہوگا تاکہ دنیا میں پاکستان کی شناخت امن، ترقی اور استحکام کے حوالے سے قائم ہو۔
آپ کی رائے میں پاکستان کو اس صورتحال سے نکالنے کے لیے سب سے اہم قدم کیا ہونا چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔
#امن #ترقی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Lahore