30/04/2026
اس میں شک نہیں کہ آئی پی ایل میں دنیا کے بڑے نامور کرکٹر کھیل رہے ہیں لیکن جو بلےبازی پندرہ سالہ سوریا ونشی کررہاہے ہے دنیا حیران ہے کھبی 37 گیندوں پر سنچری کھبی چالیس گیندوں پر سنچری اور یہ دوسرا سیزن ہے اس کا اب تک تین سنچریاں بنا چکا ہے لیکن اس کے باوجود یہ بھارتی ٹیم میں نہیں جاسکے گا کیونکہ وہاں ٹیم میں جانے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس دینا پڑے گا اور وہاں اس کے مقابلے میں اگر کوئی اس سے بہتر ہوگا پھر جاکر کوچانس مل سکتا ہے اگر ہمارے ہاں کسی نوجوان نے پی ایس ایل میں سنچری بنائی تو اگلے دن وہ پاکستان ٹیم میں ہوگا اور اس کو مستقبل کا سعید انور یا محمد یوسف سے تشبیہ دیا جائے گا
30/04/2026
کیا ہی کمال کا سین بنا جب ٹاس کے وقت تینوں گورے اور گوری اکٹھے ہو گئے تو گوری نے لبو شانگے سے سوال کیا کہ اپ کی ٹیم اس ٹائم فل پرجوش میں ہے اور اج ناک اؤٹ میچ ہے تو کیا خیال ہے اج تو کراؤڈ بھی ہوگا اور میچ کا بہت مزہ انے والا ہے
جس پر لیبو شانگے نے پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جی ہاں ہم پاکستان کا شکر گزار ہیں کہ انہوں نے کراؤڈ کو انے کی اجازت دی اور اس کے ساتھ ہم پاکستان کا شکر گزار ہیں جنہوں نے اپ کو پاکستانی کپڑے پہنا دیے کیونکہ اپ پاکستانی ڈریسنگ میں بہت اچھی لگ رہی ہے
جس پر گوری کھل کر ہنسی اور کہنے لگی کہ جی ہاں پاکستان کا ماحول ہی ایسا ہے کہ پاکستان میں وقت گزارنے کا بہت ہی مزہ اتا ہے پاکستان کے لوگ دل جیت لینے والے لوگ ہیں اور واقعی پاکستانی لونگ کیرنگ اور بڑے دل والے ہیں 🫡❤️
30/04/2026
Maaz Sadaqat - 64* (33) 4×4, 6×4 🔥
Usman Khan - 64 (35) 4×8, 6×3 🔥
Hyderabad Kingsmen Qualified Into The Eliminator 2 Of PSL 2026. 🤯
30/04/2026
🚨پشاور زلمی کے سابق کھلاڑی ٹام کوہلر کیڈمور کا شاندار بیان🚨 ٹام کوہلر کیڈمور نے کہا🗣️ کہ پی ایس ایل ایک بہترین لیگ ہے۔ میں نے پشاور زلمی کے ساتھ بہت وقت گزارا ہے اور اس ٹیم سے دل سے محبت ہے۔ اس سال کچھ مسائل کی وجہ سے میں نے پی ایس ایل سے دور رہنے کا فیصلہ کیا، لیکن مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ پشاور زلمی فائنل تک پہنچی میری دل سے دعا ہے کہ پشاور زلمی آئندہ کامیاب ہو۔ دل تو چاہتا ہے کہ فائنل دیکھنے پاکستان آؤں، لیکن کچھ مسائل کی وجہ سے آنا ممکن نہیں۔🤷♂️🙌🔥
30/04/2026
🚨 پی ایس ایل 2026 سے باہر ہونے کے بعد اسٹیو اسمتھ کا پاکستانیوں کے نام پیغام 🚨
اسٹیو اسمتھ نے کہا 🗣️
"میں نے پاکستان میں ایک شاندار وقت گزارا۔ پی ایس ایل کھیلنا میرے لیے ایک زبردست تجربہ رہا۔ میں پاکستان کا دل سے شکر گزار ہوں کہ مجھے یہ موقع ملا۔ یہاں کے فینز کی محبت اور سپورٹ ہمیشہ میرے دل میں رہے گی، یہ لمحات میں کبھی نہیں بھولوں گا۔💯🔥😇
07/04/2026
عرفات منہاس نے کہا، "کچھ سال پہلے، میرے والد مجھے اور میرے بھائی سمیر کو ورلڈ الیون کا میچ دکھانے کے لیے قذافی اسٹیڈیم لے گئے تھے۔ آج، ہم دونوں ان کے سامنے اسی قذافی اسٹیڈیم میں کھیل رہے ہیں۔ یہ ہم دونوں کے لیے ایک فخر کا لمحہ ہے۔"
کیا آپ عرفات اور سمیر کے اس میچ یا ان کے کیریئر کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟
07/04/2026
بندے کا نام ہے ٹم ڈیوڈ، جو سنگاپور میں پیدا ہوا۔ پی ایس ایل کے ذریعے پہچان بنائی، پھر آسٹریلیا ٹیم کا حصہ بنا اور اب آئی پی ایل کا سپر اسٹار ہے۔ کمال کا پلئیر ہے، سکس ہٹنگ مشین 🔥 کل بھی چنئی کے خلاف صرف 25 گیندوں پر 70 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 8 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے، اور اسٹرائیک ریٹ رہا 280 💥