Black Pathani

Black Pathani

Share

Cricket is my passion
Don't focus on my Urdu
Focus on my passion for cricket

27/03/2026

حسن نواز نے آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بجائےکراچی کنگز کے 12ویں کھلاڑی کا کردار ادا کیا ہے 👏🔥😍

۔

| |
|

27/03/2026

یہ شمائل حسین ٹی20 کا پلئیر ہے ، اس کو ون ڈے کی بجائے ٹی20 میں کھیلاو ، ون ڈے کرکٹ میں بابر اعظم ہی ٹھیک ہے 👏😍

27/03/2026

کراچی کنگز کے ریٹائرڈ پلئینرز معین علی اور ڈیوڈ وارنر تو ینگ پلئیرز سے اچھا کھیل رہے 😅🔥✈️

27/03/2026

اظہر علی پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ بن گئے 👏😍

۔

| |

27/03/2026

حیدر آباد کنگز مین اگلے میچ میں شرجیل خان اور معاذ صداقت کو ٹیم میں شامل کرو پلیز 👏😍

26/03/2026

غریب لوگوں کے لئے گراؤنڈ میں انٹری بند ہے ، امیر اور وی آئی پی لوگ گراؤنڈ میں آسکتے ہیں ، اب پاکستان میں کرکٹ بھی غریب بندے کی پہنچ سے دور ہو رہی 💔

۔

| |
|

26/03/2026

حیدرآباد کے معاذ صداقت انجرڈ ہونے کی وجہ سے نہیں کھیل رہے جبکہ شرجیل خان کو ڈراپ کیا گیا ہے 💔

26/03/2026

Hyderabad Kingsmen is bowling first Against Lahore Qalandars in 1st match of PSL 2026



|

26/03/2026

لاہور قلندرز میں سکندر رضا ہی صرف میرا فیورٹ کھلاڑی ہے 🔥

۔

|

26/03/2026

لاہوریوں کھوتا بریانی کم کھاو اور بارش کی دعا کرو کیونکہ آج لاہور قلندرز کو صرف بارش ہی حیدرآباد کنگز مین سے بچا سکتی ہے 🔥

۔

|

18/06/2024

فین کی جانب سے تصویر بنوانے کی درخواست پر فاسٹ بولر حارث راوف غصہ ہو گئے اور اپنی اہلیہ کے روکنے کے باوجود فین کو مارنے کی کوشش کی، مگر وہاں موجود لوگوں نے بچ بچا کروا لیا

|
| | | | | |

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore