17/05/2026
Recovery is not just about treatment; it is about care, dignity, patience, and rebuilding life step by step.
میں ہمارا مقصد لوگوں کو ایک محفوظ، پُرسکون اور پیشہ ورانہ ماحول فراہم کرنا ہے جہاں وہ اپنی صحت، اعتماد اور بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھا سکیں۔
ہر انسان کو دوسرا موقع ملنا چاہیے۔
ہر گھر کو سکون ملنا چاہیے۔
ہر زندگی قیمتی ہے۔
📍 **295، ریواز گارڈن، لاہور**
📞 **0325 4410326**
*امید، بحالی، نئی زندگی*
26/02/2026