Mughal Sports & Complex

Mughal Sports & Complex

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mughal Sports & Complex, Stadium, arena & sports venue, Awan market 17km feroz pur road lahore.., Lahore.

Photos from Mughal Sports & Complex's post 09/03/2026

جماعتِ اسلامی رمضان ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ یہ ٹورنامنٹ مغل اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا جہاں بہترین انتظامات اور شاندار ماحول میں مقابلے کھیلے گئے۔

اس پروگرام میں تاجمل بھائی (صدر یوتھ زون)، ملک عدیل اعوان (صدر اعوان مارکیٹ)، حافظ افضل (چیئرمین اعوان مارکیٹ) نے شرکت کی جبکہ حافظ رفے اور حافظ متین مغل انتظامیہ میں شامل تھے اور پروگرام کو بھرپور انداز میں کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

ٹورنامنٹ کے دوران بہترین کھیل دیکھنے کو ملا، جبکہ جیتنے والی ٹیموں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ تمام کھلاڑیوں اور منتظمین کا شکریہ جنہوں نے اس ایونٹ کو خوشگوار اور یادگار بنایا۔

08/03/2026

الحمدللہ مغل اسپورٹس ٹیم نے رمضان ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی اور دوسری پوزیشن (Runner-Up) حاصل کی۔

کپتان حافظ متین مغل کی قیادت میں ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے بھرپور محنت، جذبے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہم اپنی پوری ٹیم اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی حوصلہ افزائی سے یہ کامیابی ممکن ہوئی۔

ان شاء اللہ آئندہ بھی مغل اسپورٹس ٹیم اسی جذبے کے ساتھ مزید کامیابیاں حاصل کرے گی۔

05/03/2026
02/03/2026

02/03/2026
24/02/2026

🏟 Mughal Sports Complex

📆 Bookings open
⏰ Only 1500/h
💰 Payment: Partial

✅ For Bookings 50% advance at Easy Paisa.

03274099175
Ali Hamza
Easy Paisa

💥Please share the screen shot on above number WhatsApp after payment.

Follow this link to join my WhatsApp group:

https://chat.whatsapp.com/Jw6uVwiDhYqIZihLymQYAM?mode=gi_t

22/01/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Awan Market 17km Feroz Pur Road Lahore..
Lahore
54600