24/02/2025
بہت ہی پیارے کچھ دوست جو اولڈ راوینز الیکشن پر یونیورسٹی میں تشریف لایے اس موقع پر قائد اعظم ہاسٹل وزٹ کیا اپ کی تشریف اوری کا بہت بہت شکریہ ❤
Healthy Events 2020-2021
24/02/2025
بہت ہی پیارے کچھ دوست جو اولڈ راوینز الیکشن پر یونیورسٹی میں تشریف لایے اس موقع پر قائد اعظم ہاسٹل وزٹ کیا اپ کی تشریف اوری کا بہت بہت شکریہ ❤
01/02/2025
گیمز 2025-2024 شروع ھونے کے قریب ھے انتظار ختم ھونے والا ھے
29/01/2025
گیمز 2025-2024
05/11/2024
دس سال میں ترقی 😍
السلام علیکم
میں طیب شاہین عوان بحیثیت پاکستانی اور پنجابی ہونے کی حیثیت سے تمام اپنے فیس بک فرینڈ سے مخاطب ہوں برائے مہربانی جو لوگ سانعہ بلوچستان کی مذمت نہیں کر سکتے وہ مجھے ان فرینڈ کر دیں کیونکہ اب میرا فیس بک فرینڈز میں رہنے کے قابل نہیں میں ایک پنجابی ہوں اور مجھے فخر ہے اپنے پنجابی ہونے پہ
19/08/2023
Welcome Back in Quaid-e-Azam Hostel 2023-2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
My dear leader anyone who wants to refresh their memories with the hostel can come to the hostel anytime.
میرا پیارے قاٸدین جو کوہی بھی ھوسٹل کے ساتھ آپنی یادیں تازہ کرنا چاہیتا ھے وہ کسی بھی وقت ھوسٹل میں آسکتا ھے