*جب آپ اپنے تمام معاملات اللّٰـــــہ کے سپرد کرتے ہیــں تو پھر وسوسوں کا شکار کیوں ہوتے ہیـــں....!!!*
خلوص دل سے دعائیـــں مانگیـــں اور مانگتے جائیـــں، اس یقین کے ساتھ کہ میرا رب سن رہا ہے، قبولیت دعا میں تاخیر کا مطلب صرف یہ نہیــــں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے یہ وسوسہ ہے جو شیطان ہمارے دل میں ڈالتا ہے اور اسکا کام مایوس کرنا ہے...!!!
*اللّٰــــــہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ رکھتا ہے تو بس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیـــں اور اسکی رحمتوں کے منتظر رہیـــں، اسکے ہاں دیر ہے نہ اندھیر ہے....!!!*
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
*_اور تمہارے رب نے کہہ دیا ہےکہ: مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کرونگا۔🌹♥️🌹*
Zain Hassan Official Send a message to learn more
24/02/2020
24/02/2020