Pinda aaly

Pinda aaly

Share

this page created by sports news music etc

06/05/2023

Motu patlu cartoon funny

24/02/2023

راولپنڈی :- محمد ادریس ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے شادی شدہ ہے بچے ابھی چھوٹے ہیں پیشہ زمینداری ہے ادریس اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کیلیے محنت مشقت کرتا رہا اچھا ڈرائیور بھی ہے محمد ادریس کی ٹانگیں اچانک 10 سال قبل خراب ہونا شروع ہوئی پہلے ایک ٹانگ اور پاوّں میں سوجن ہو جاتی پہلے اتنی تکلیف نہ ہوتی چلتا پھرتا رہتا اور علاج بھی کراتا رہا مگر گزرتے وقت کے ساتھ بیماری بڑھتی رہی ادریس کام بھی کرتا رہا پھر یہ بیماری دوسری ٹانگ میں بھی ظاہر ہونے لگی راولپنڈی اسلام آباد کا شاید ہی کوئی سرکاری ہسپتال ہو جہاں محمد ادریس اپنا علاج کرانے نہ گیا ہو مگر تمام ڈاکٹر نے محنت کش محمد ادریس کو مایوس ہی کیا کسی بھی تسلی تک نہیں دی کہ اس بیماری کا یہ نام ہے اور دنیا کے فلاں کونے میں اس کا علاج ہے اب ادریس کی حالت یہ ہو چکی ہے کہ دونوں ٹانگوں میں بہت زیادہ سوجن سے چلنا پھرنا بھی مشکل ہو گیا اور کوئی امید نظر نہیں آتی
سوشل میڈیا کے ذریعے ادریس کی کہانی آپ تک پہچانے کا میرا مقصد یہ ہے کہ کوئی اللہ کا بندہ اس بیماری کا علاج بتا سکتا ہو تو اس محنت کش نوجوان کی علاج کے حوالے سے مدد کرے تاکہ یہ تاحیات معزوری کی زندگی گزارنے سے محفوظ رہے اللہ پاک جلد محمد ادریس کو شفا عطا فرمائیں چونکہ ہمارا ایمان ہے کہ کوئی ایسی بیماری نہیں جس کی اللہ پاک کے ہاں شفا نہیں
شفا من جانب اللہ contact on his number 03048960933

24/02/2023

Surya vansam what a movie old is gold

24/02/2023
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Nankana Sahib
Lahore