29/04/2026
انتظار کی گھڑیاں ھویں ختم
چلو چلو گولڈن گراونڈ کورنگی چلو
پاکستان ٹیپ بال یادگاری ایونٹ اپنے پورے جوبن پر june 2 se june 6 تک
Confirm team no 12 quoeta
کلیجہ تھام کے رکھو کہ باری میر کی آئ
آل پاکستان فری انٹری نایٹ کلر کٹ ٹورنامنٹ
بمقام! گولڈن گراونڈ کورنگی کراچی
انعام ۱۲لاکھ 🏆🏆🏏🏏
اس بار بھی اپ تمام حباب کو تمام پلیئرز کوئٹہ کے ہی کھیلتے ہوئے نظر ائیں گے اس ٹیم میں
21/04/2026
Taimur Mirza's tape ball cricket career journey
سارے جگ وچ مشہور مرزا
ہر دل دی پکار تیمور مرزا
انتھک محنت لگن اور ٹیپ بال کرکٹ میں لمبا کیرئر شروعات میں بسوں کے ذریعے دوسرے اضلاع میں کرکٹ کھیلنے جانے والا کھلاڑی دیکھتے ہی دیکھتے اپنے ایک الگ پہچان بنا لی لاکھوں دلوں کی دھڑکن
تیمور مرزا ٹیپ بال کرکٹ میں مہارت اور کارکردگی کے لحاظ سے سب سے نمایاں کھلاڑی ہیں۔
ان کی شہرت اور مقام اس حد تک ہے کہ ان کے نام پر ایک گرینڈ پریمیئر ایوننگ اور ریڈ کارپٹ ایونٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔
انہیں ایک ایسی شخصیت کے طور پر دکھایا گیا ہے جو نہ صرف کھیل میں کامیاب ہیں بلکہ کرکٹ کے شعبے میں جدت (innovation) بھی لا رہے ہیں، جیسے کہ نئے انداز میں کرکٹ بیٹ کی لانچ۔
مختصر یہ کہ، اس فلائر میں تیمور مرزا کو ایک عالمی سطح کے، بااثر اور جدید سوچ رکھنے والے کرکٹر کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جو کھیل کے میدان میں اپنی مہارت کے ساتھ ساتھ نئے رجحانات بھی متعارف کرا رہے ہیں۔
27 اپریل کو کیا کچھ نیا ہونے جا رہا ہے اپنا اندازہ لگا کر کمنٹ کریں اگر أپ کا أئڈیا درست ہوا تو 27 اپریل کو F Plus مینجمنٹ کی طرف أپ کو لائیو 50 ہزار کا کیش اناؤنس کیا جائے گا
( تحریر سجاد میو أنر کرکٹ جنون قصور )
15/04/2026
انتظار کی گھڑیاں ھویں ختم
چلو چلو گولڈن گراونڈ کورنگی چلو
پاکستان ٹیپ بال یادگاری ایونٹ اپنے پورے جوبن پر june 2 se june 6 تک
Confirm team no11
کلیجہ تھام کے رکھو کہ باری میر کی آئ
آل پاکستان فری انٹری نایٹ کلر کٹ ٹورنامنٹ
بمقام! گولڈن گراونڈ کورنگی کراچی
انعام ۱۲لاکھ 🏆🏆🏏🏏
چار اوپن آوٹ آف سندھ کم از کم کھلانا لازمی ھوگا
14/04/2026
کوہ نور جونییرز خوش آمدید کہتے ہیں
e noor junior sports
2nd june till 6th june
13/04/2026
TZ سپورٹس کو خوش آمدید کہتے ہیں
sports
2nd june till 6th june
12/04/2026
sports
2nd june till 6th june