ES Sports

ES Sports

Share

For latest Cricket update Like Our Page

14/03/2026

@تــنــہائـــی--کـا--شہـــزادہ:only Imran Khan cricket mn b Orr siyasat mn b
I like khan

24/02/2026

🚨 TOSS & PLAYING XI …!!!🚨

Pakistan win the toss and elect to bat first 🏏...!!!

One change to our playing XI for today's clash 🇵🇰...!!!

24/11/2025

قطر اسٹیڈیم

14/07/2025

Two Kaptaans in One Frame 🖼️

25/06/2025

میری آنکھوں کی بیماری کے متعلق تمام خبریں جھوٹی ہے ۔ پشاور زلمی کے سٹار بالر حسن رضا

25/06/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلا T20I میچ 20 جولائی ، دوسرہ 22 جولائی جبکہ تیسرا 24 جولائی کو شیر بنگال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

25/06/2025

ایک پوڈکاسٹ میں میزبان نے یہ سوال کیا کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو میں کون بہتر ہے۔ اس پر معین علی نے کہا کہ عادل رشید بابر اعظم کے بہت بڑے مداح ہیں۔ البتہ عادل رشید نے تسلیم کیا کہ بابر اعظم کی کور ڈرائیو ویرات کوہلی سے بہتر ہے۔

22/06/2025

سابق انگلش فاسٹ باؤلر ڈیوڈ "سِڈ" لارنس 61 برس کی عمر میں موٹر نیورون بیماری سے ایک سال تک بہادری سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے برٹش نژاد سیاہ فام کرکٹر تھے۔

22/06/2025

بھارت اور انگلینڈ کے میچ کے دوران ایک دلچسپ لمحہ اس وقت سامنے آیا جب بھارتی ٹیم نے بار بار امپائر کرس گفنی سے گیند تبدیل کرنے کی درخواست کی۔ لیکن امپائر نے ہر بار انکار کیا اور گیند واپس رشبھ پنت کو دے دی۔

رشبھ پنت نے جب بار بار انکار دیکھا تو غصے میں آ کر گیند پھینک دی۔ جیسے ہی یہ منظر ہوا، لیڈز کا پورا اسٹیڈیم شور سے گونج اُٹھا ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore