ES Sports

ES Sports

Share

For latest Cricket update Like Our Page

24/11/2025

قطر اسٹیڈیم

14/07/2025

Two Kaptaans in One Frame 🖼️

25/06/2025

میری آنکھوں کی بیماری کے متعلق تمام خبریں جھوٹی ہے ۔ پشاور زلمی کے سٹار بالر حسن رضا

25/06/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلا T20I میچ 20 جولائی ، دوسرہ 22 جولائی جبکہ تیسرا 24 جولائی کو شیر بنگال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

25/06/2025

ایک پوڈکاسٹ میں میزبان نے یہ سوال کیا کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو میں کون بہتر ہے۔ اس پر معین علی نے کہا کہ عادل رشید بابر اعظم کے بہت بڑے مداح ہیں۔ البتہ عادل رشید نے تسلیم کیا کہ بابر اعظم کی کور ڈرائیو ویرات کوہلی سے بہتر ہے۔

22/06/2025

سابق انگلش فاسٹ باؤلر ڈیوڈ "سِڈ" لارنس 61 برس کی عمر میں موٹر نیورون بیماری سے ایک سال تک بہادری سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے برٹش نژاد سیاہ فام کرکٹر تھے۔

22/06/2025

بھارت اور انگلینڈ کے میچ کے دوران ایک دلچسپ لمحہ اس وقت سامنے آیا جب بھارتی ٹیم نے بار بار امپائر کرس گفنی سے گیند تبدیل کرنے کی درخواست کی۔ لیکن امپائر نے ہر بار انکار کیا اور گیند واپس رشبھ پنت کو دے دی۔

رشبھ پنت نے جب بار بار انکار دیکھا تو غصے میں آ کر گیند پھینک دی۔ جیسے ہی یہ منظر ہوا، لیڈز کا پورا اسٹیڈیم شور سے گونج اُٹھا ۔

09/11/2023

پاکستان سپر لیگ، ورلڈ کپ اور آسٹریلیا سیریز کی اپڈیٹ کے لیے وٹس ایپ گروپ بنایا ہے. لنک کمنٹ میں ہے

09/11/2023

جو لوگ کرکٹ پاکستان سپر لیگ 2024 کے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں ، وہ اپنا نمبر کمنٹ کریں یا میسج میں بھیج دیں شکریہ 🤍
یا پھر کمنٹ باکس میں دی گئی لنک سے گروپ کو جوائن کر لیں

14/08/2023

ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کی اپڈیٹ کے لیے ایک whatsapp گروپ بنایا ہے. لنک پر کلک کر کے گروپ میں شامل ہو جائے گروپ کا لنک کمنٹ میں ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore