30/08/2025
Pakistan Dominate with the Ball to Crush Afghanistan by 39 Runs in UAE Tri-Nation Series Opener! 🔥
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Bhai786, Sports, All over the, Lahore.
30/08/2025
Pakistan Dominate with the Ball to Crush Afghanistan by 39 Runs in UAE Tri-Nation Series Opener! 🔥
27/08/2025
جس شخص کو قیدِ تنہائی نہ جھکا سکی، اب اُس کی کمزور نس پر وار کر کے اُسے جھکانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔
عمران خان be like:
تم تیر آزماؤ، ہم جگر آزمائیں گے!
27/08/2025
【اصلاح معاشرہ】
اس غیر محفوظ اور غصے سے بھرے معاشرے میں رہتے ہوئے، کسی بھی معمولی جھگڑے یا تلخ کلامی کو ہرگز طول نہ دیں۔ کون صحیح ہے اور کون غلط، اس کی پروا کیے بغیر وہاں سے معذرت کرکے خاموشی سے نکل جانا ہی عقلمندی ہے۔ اگر کوئی بدتمیزی کرے، برا بھلا کہے یا گالی بھی دے، تب بھی بدلے میں آپ اسے ہر گز گالی نہ دیں—
بلکہ اس کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔۔۔یہاں نہ سہی بروز محشر جب دنیا کے سب سے بڑے قاضی کی عدالت لگے گی تو یقین کریں آپکو ضرور انصاف ملے گا۔۔۔۔لیکن اگر آپ بھی گالی گلوچ کریں گے ۔۔۔لڑائی جھگڑا کریں گے تو پھر آپ میں اور اس میں کیا فرق رہ جاۓ گا؟.....آپ اکیلے نہیں ہیں آپ کے ساتھ اور بھی معصوم زندگیاں جڑی ہیں۔
اس لیے صرف اپنی عزت،جان بچائیں۔۔۔اپنے والدین کے لیے۔۔۔۔اپنے بہن،بھائیوں کے لیے ۔۔۔۔اپنے معصوم بچوں کی خاطر
کیونکہ:
جس بزم میں ہو جھل سرمایہ کمال
دانشوری یہی ہے کہ احمق بنے رہو
آپ کی زندگی آپ کے والدین، بیوی بچوں اور اپنوں کے لیے انمول ہے۔ ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں۔۔۔۔یہاں کے لوگ اندر سے ٹوٹے ہوئے اور شدید مایوسی کا شکار ہیں۔ ذرا سی بات پر مرنے مارنے پر اتر آتے ہیں، اور انصاف کے نظام کی کمزوری نے انہیں اور بھی بے لگام بنا دیا ہے۔
آج کوئی بھی غیر ذمہ دار شہری، پولیس اہلکار یا طاقت کا غلط استعمال کرنے والا شخص آپ کی بے عزتی کر سکتا ہے، آپ پر ہاتھ اٹھا سکتا ہے، جھوٹے کیس میں پھنسا سکتا ہے، اور وہ بچ بھی نکلے گا۔ اس ماحول میں بحث جیتنے سے بہتر ہے، اپنی عزت بچانا۔۔۔آپ جتنا معاملے کو تول دیں گے۔۔۔وہ آپ کی عزت اور اچھالیں گے۔
یہ تلخ سچ ہے، لیکن حقیقت یہی ہے: جو لوگ معمولی بات پر پیچھے ہٹ جاتے ہیں، Compromise کر لیتے ہیں ۔۔۔وہ کمزور یا ڈرپوک نہیں، بلکہ باشعور ہوتے ہیں۔
رائیونڈ میں ہونے والا واقعہ، دو جانوں کی قیمت 30 روپے لگی: اگر دو معصوم بھائی جو بچارے اپنے پورے خاندان کی کفالت کر رہے تھے۔۔۔ صرف 30 روپے کے جھگڑے میں تحمل کا مظاہرہ کر کے پیچھے ہٹ جاتے، تو شاید آج زندہ ہوتے۔
قاتلوں کو چاہے جتنی بھی سخت سزا دے دی جائے، چلے جانے والے کبھی واپس نہیں آئیں گے۔ اس لیے عقل، صبر اور برداشت کو اپنی ڈھال بنائیے— خود کو بچائیے، اپنے پیاروں کے لیے
اک چھوٹی سی بات پر پورا خاندان اجڑ گیا۔۔۔۔ اس سانحہ پر آج پورا شہر سوگوار ہے۔۔۔ان والدین پر کیا بیت رہی ہو گی جن کے دو جوان سالہ بیٹے اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔۔۔؟ ان بہن، بھائیوں پر کیا گزر رہی ہو گی،جن کے سہارے چھن گئے۔۔۔؟ان معصوم بچوں پر کیا بیت رہی ہو گی جو اب بھی اپنے باپ کی راہ تک رہے ہیں۔۔۔؟
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ وہ دونوں بھائیوں کی مغفرت فرمائے،
اور لواحقین کو یہ دلخراش صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر عطا فرمائے ۔۔۔آمین۔
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے
بھلا جوانی میں بھی ایسا کیوں ہوتا ہے
ایک بار تو اٹھ کر دیکھ اے میرے محسن
تیری موت کو سارا شہر کیسے روتا ہے
_سردار بھائی
𝗦𝗵𝗼𝗰𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗥𝗮𝗶𝘄𝗶𝗻𝗱 𝗜𝗻𝗰𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁: 𝗧𝘄𝗼 𝗕𝗿𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿𝘀 𝗞𝗶𝗹𝗹𝗲𝗱 𝗢𝘃𝗲𝗿 𝗥𝘀. 𝟯𝟬 –𝗛𝘂𝗺𝗮𝗻𝗶𝘁𝘆 𝗙𝗮𝗶𝗹𝗲𝗱 𝗢𝘃𝗲𝗿 𝗕𝗮𝗻𝗮𝗻𝗮𝘀
لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے پر شروع ہونے والی بحث پر جھگڑا دو بھائیوں کی جان لے گیا۔۔۔۔
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک دونوں بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔۔۔آمین
لیکن سوال تو یہ ہے کہ کیا انسانیت کا خون اب اتنا سستا ہو گیا ہے؟
24/08/2025
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
تمام عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کو ماہِ ربیع الاول شریف کی آمد دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو ❤️
اس سال 1500 سالہ جشنِ ولادتِ رسول ﷺ منایا جا رہا ہے — درود و سلام کی کثرت کیجیے:
🌸 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸
سرکارِ دو عالم ﷺ کی آمد مرحبا!
اہلِ اسلام کو ربیع الاول کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو۔
24/08/2025
تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی کہ وطن کی محبت میں عمران خان کے ساتھ ساتھ، ان کے پورے خاندان نے قربانیوں کی عظیم داستان رقم کی۔
کبھی اغواء کی تاریکی، کبھی جیلوں کی صعوبتیں، اور کبھی ظلم و جبر کی شدت— مگر کسی نے حق سے منہ نہ موڑا۔
ظلم سہہ لیا، مگر حقیقی آزادی کے مؤقف پر کبھی سودے بازی نہ کی۔
یہ قربانیاں صرف سیاسی نہیں، بلکہ قومی غیرت اور عزم کی گواہی ہیں۔
قومیں ایسے ہی کرداروں سے بنتی ہیں، جو سر جھکانے کے بجائے تاریخ کا سینہ چیر کر اپنا نام امر کر دیتے ہیں۔
سردار بھائی
24/08/2025
𝐇𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐬 𝐑𝐞𝐰𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 📖🔥
- Travis Head: 142 (103)
- Mitchell Marsh: 100 (106)
- Cameron Green: 118* (55)
- Alex Carey: 50* (37)
Australia posted their 2nd-highest ODI total, with three of their top four scoring centuries — the first time in ODI history! 😮🇦🇺
24/08/2025
لو جی نون لیگ اور پیپلز پارٹی ختم شد! ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان😂۔۔۔کہتے تھے کہ خان کو سیاست نہیں آتی😁 پھر یہ کیا ہے🤔🤭😅
𝗝𝘂𝗱𝗴𝗲 𝗔𝘀𝗴𝗵𝗮𝗿 𝗜𝗯𝗿𝗮𝗵𝗶𝗺 – 𝗔𝗶𝗸 𝗜𝗻𝘀𝗮𝗮𝗳 𝗣𝗮𝘀𝗮𝗻𝗱 𝗤𝗮𝘇𝗶 𝗞𝗶 𝗗𝗮𝘀𝘁𝗮𝗻♥️
22/08/2025
پاکستان میں آئین و قانون کی پامالی پر سوالیہ نشان!⚠️
عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان، جو کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی ایتھلیٹ ہیں، کو صرف علیمہ خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے نشانا بنانا نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ قانون اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے۔
یہ عمل ریاستی انتقام کی خطرناک مثال ہے، جس سے پاکستان🇵🇰 کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔
اس لیے شاہ ریز خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے کے فضائل🌹
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ : جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نور روشن ہوجاتا ہے۔🥀
اسی طرح ایک اور حدیث میں ذکر ہے کہ سورہ کہف پڑھنے والا دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔♥️
اس لیے جمعہ کے دن سورۃ الکہف کا لازمی اہتمام کریں🕋🕌
21/08/2025
عمران خان کا بھانجہ، شاہریز خان، جو ایک ایتھلیٹ کے طور پر پاکستان کا نام دنیا میں روشن کر رہا تھا، آج ریاست نے اسے اغواء کر لیا💔