JS Sports

JS Sports 03053737766 اپنی پسند کی شرٹس اپنے نام کے ساتھ بنوایں ں۔
03053737766

Rajput
15/08/2026

Rajput

نامنظور نامنظور 𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭 Bandesha Royal Belgium Kabaddi Club   #نامنظورنامنظور
28/12/2025

نامنظور نامنظور
𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭
Bandesha Royal Belgium Kabaddi Club

#نامنظورنامنظور

عبیداللہ راجپوت پر پابندی لگادی😭😭😭
28/12/2025

عبیداللہ راجپوت پر پابندی لگادی😭😭😭

ہیرا بٹ ویر نو شادی مبارک بہت بہت  مبارک Congratulations
27/12/2025

ہیرا بٹ ویر نو شادی مبارک بہت بہت مبارک
Congratulations

کیا یہ عبید اللہ راجپوت نے اچھا کیا یا نہیں انڈیا کی طرف سے کھیل کر کیا وہ انڈیا کی ٹیم نہیں تھی کیا وہاں پاکستان کی ٹیم...
21/12/2025

کیا یہ عبید اللہ راجپوت نے اچھا کیا یا نہیں انڈیا کی طرف سے کھیل کر کیا وہ انڈیا کی ٹیم نہیں تھی کیا وہاں پاکستان کی ٹیم نہیں تھی پاکستان کی ٹیم کے خلاف کھیلا انڈیا کی ٹیم کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف کھیلا کیا اس نے اچھا کیا کمنٹس میں اپنا جواب دے

21/12/2025

20/12/2025

پاکستان فنڈریشن میں رانا سرور نے اجلاس طلب کیا ہے راجپوت کے لیے عبید اللہ راجپوت کے لیے جو اس نے انڈیا کی شرٹ پہنی اور ا...
20/12/2025

پاکستان فنڈریشن میں رانا سرور نے اجلاس طلب کیا ہے راجپوت کے لیے عبید اللہ راجپوت کے لیے جو اس نے انڈیا کی شرٹ پہنی اور انڈیا کی طرف سے میچ کھیلا پاکستان کے خلاف ربید اللہ راجپوت نے اچھا نہیں کیا

عبید اللہ راجپوتعبیداللہ کو بھی آئیڈیا ہونا چاہئے تھا کہ میچ بے شک دوستانہ ہو یا سیریس لیکن جب میں انڈیا کی طرف سے کھیلو...
20/12/2025

عبید اللہ راجپوت
عبیداللہ کو بھی آئیڈیا ہونا چاہئے تھا کہ میچ بے شک دوستانہ ہو یا سیریس لیکن جب میں انڈیا کی طرف سے کھیلوں گا تو میرے چاہنے والے پاکستانیوں کا دل دکھے گا ،میں بھی عبیداللہ راجپوت کا بہت فین تھا ،بہت عزت تھی دل میں اس کے لیے،کسی اور ملک کی طرف سے کھیل لیتا تو مشکل نہیں تھا لیکن کل دل ٹوٹ گیا جب عبیداللہ کو انڈیا کی طرف سے کھیلتے ہوئے دیکھا ،ضمیر فروش اور کم ظرف انسان لگتا ہے،
Js sports

19/12/2025

Address

Lahore
678567

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JS Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category