15/08/2026
احمد شہزاد نے کہا ہے!!🗣
فخر زمان پاکستان کا ہیرا ہے۔ چیمپئن کپ میں سنچری کر کے ثابت کیا وہ بڑے میچ کا کھلاڑی ہے۔
عاقب جاوید نے انجری کے نام پر بار بار باہر رکھا۔
ایشین گیمز میں فخر کو لانا لازم ہے۔ بھارت مضبوط ہے، ہمیں تجربہ چاہیے۔ 🇵🇰🏏❤️