Fight for Semi Final Taimoor Mirza Need 97 Runs 30 Balls vs Hafiz Pola
Zam zam electronic
cricket
50 Runs Required Last 12 Balls Big Cricket Match
Taimoor Mirza , Chota Vicky vs Arslan Achi Butt , Sanam Iqbal big cricket Match
18/01/2024
آپ کس کو سپوٹ کر رہےہیں
فائنل پوسٹ
بریکنگ نیوز فرام سکاک مکہ پریمیئر لیگ سیزن 2 سعودیہ
انشاء اللہ 18,19,20جنوری کو یہ تمام سٹارز مختلف سعودی ٹیموں کی نمائیندگی کریں گے
اور ماشاءاللہ MPL میں آنے کے وسیلے سے سب کی اللہ پاک در اور سرکار مدینہ کے در پر حاضریوں کا سلسلہ جاری
فخرے پاکستان چیئرمین سکاکMPLجناب قمر جاوید صاحب کی طرف سےMPL میں انیوالے تمام پاکستانی پلیئرز کو 21جنوری کو اعشائیہ دینے کا اعلان
تمام میچز سکاک مکہ پریمیئر لیگ کے ایونٹ منیجر وائس آف سعودیہ احمد شیرازی کے پیج پر لائیو ہونگے
مورخہ 18جنوری پاکستانی ٹائم رات 11بجے پہلا میچ شروع ہوگا ۔
سعودی ٹیپ بال سٹارز سب تک بہت کمال کا مقابلہ کر رہے ہیں اور بہت اچھا ٹیلنٹ سامنے ا رہا ہے
مزید سعودی سٹار اگلے پولز میں جلوہ گر ہونگے
پاکستانی پلیئرز اور سعودی پلیئرز کی حوصلہ افزائی کے لیے بندہ ناچیز مہر عارف سیال بھکر اپنی خدمات جاری رکھے گا۔
سکاک مکہ پریمیئر ایونٹ کی تمام فوٹو گرافی کے لیے آفیشل فوٹو گرافر برینڈ آف پاکستان سوشل میڈیا آر جے آغا سر انجام دیں گے ۔
follow page....
17/01/2024
اسلام علیکم ۔۔دوستو۔۔۔کنگ آف ایشیاء ۔۔کرروڑوں دلوں کی پسند۔۔۔ آیا آیا کے سی ۔۔کے سی کے سی۔۔خرم چکوال سعودی عرب کے لیے نکل چکے ھیں۔۔۔۔۔خرم چکوال عمرہ ادائیگی کے بعد ۔۔۔۔۔۔سکاک MPL مکہ پریمئیر لیگ میں ٹیم این سی سی جدہ کی کمان سنبھالیں گے ۔۔۔۔۔۔سکاک ایم پی ایل چیئرمین قمر جاوید صاحب۔۔۔سکاک ایم پی ایل انتظامیہ کی طرفِ سے خصوصی ویلکم کرتے ھیں۔۔
Well come 🙏🫴❤️🩹🫴 KC..........
watching Next MPL Matches Thursday night Friday night Saturday.....
Need 80 Runs 18 Balls Hafiz Pola VS Ustad Zaheer Kaliya
17/01/2024
بلٹ راجہ کرنل زاہد لاہور نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے اللہ پاک قبول فرمائے 🤲🤲🤲💕❤️💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore