16/10/2025
The standings after Pakistan’s comprehensive win over defending champions South Africa 📝
Read More ✍️ https://www.icc-cricket.com/news/pakistan-surge-in-wtc-standings-after-big-win-over-proteas
23/05/2024
پچھلے دنوں سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا تھا کہ اگر بابراعظم 3 بالز پر لگاتار 3 چھکے مارے گا تو میں اپنا یوٹیوب چینل بند کردوں گا، اور بابر اعظم نے وہ کر دکھایا لگاتار 3 چھکے اور اوور میں 4 چھکے، باسط علی 🫡
30/04/2024
🚨 بریکینگ نیوز 🚨
پاکستان نے مینز انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچز کا اعلان کر دیا ہے۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے لیے گیری کرسٹن اور ٹیسٹ کے لیے جیسن گلیسپی جبکہ اظہر محمود تمام فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔
📸: PCB
I I I I I