Ptv Sports Cricket

Ptv Sports Cricket

Share

دنیائے کرکٹ سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج کو لائک اور شیئر ضرور کریں شکریہ
#Cricket #Sports

24/02/2026

‏انگلینڈ پاکستان میچ کے ٹاس سے پہلے گراؤنڈ میں ٹریننگ کے دوران برینڈن میک کالم نے عثمان طارق کی باؤلنگ کا بغور جائزہ لیا اور بعد میں اپنے ہم وطن پاکستانی کوچ مائیک ہیسن کے ساتھ گپ شپ کرتے ہوئے دکھائی دیئے.


23/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو میچ جیتنے کیلئے 255 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ دیا ۔۔۔۔👏💥✌️

Ptv Sports Cricket

23/02/2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 – سپر ایٹ کا اہم مقابلہ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ
مرحلے میں آج ایک اور سنسنی خیز میچ کھیلا جائے گا
🇿🇼 زمبابوے 🆚 🇻🇨 ویسٹ انڈیز
مقابلہ آج شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا

22/02/2026

ساؤتھ افریقہ انڈیا کے اوپر بھاری پڑ گیا۔۔۔۔ ساؤتھ افریقہ میچ جیتنے کے بلکل قریب پہنچ گیا 🥰

22/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ساؤتھ افریقہ نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 188 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔۔۔۔🔥💥✌️

22/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ انگلینڈ نے سری لنکا کو میچ جیتنے کیلئے 147 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔۔۔۔💥🔥✌️

Tayyeb Editz

05/02/2026

تمام پاکستانیو سے گُزارش ہے کہ اِس لِیگ کو فُل کوریج دے٬ بنگلادیشی بھائیو نے ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کے مُقابلے میں اپنا ٹی ٹوئینٹی کَپ لِیگ شُروع کَروادیا اور وہ بھی ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ سے پہلے٬ بِہترین سکور گِرافکس کے ساتھ ٹُورنامنٹ کا آغاز ہوگیا٬🇧🇩🫡❤️‍🔥

05/02/2026

کپتان سلمان علی آعا🗣️ ٹرافی جیتنا مشکل نہیں اصل بات سری لنکا کی موسم کا ہے یہاں بہت زیادہ بارشیں ہوتی ہے انشااللہ اگر موسم نے ساتھ دیا تو انشااللہ پرفارمنس بہترین ہوگی اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کی پوری کوشش کرے گے❤💕🔥

01/02/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کھیلنے جائے گی مگر 15 فروری کو انڈیا کے خلاف میچ نہیں کھیلے گی پاکستان نے اعلان کر دیا ۔۔ آپ کی اس بارے میں رائے ؟

31/01/2026

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو میچ جیتنے کیلئے 199 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔۔۔۔👏🤷🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rahim Yar Khan
Lahore