Bleed Green.

Bleed Green.

Share

🏏 BLEED GREEN — Where passion for cricket meets pride for the game.
🏏 Uniting fans, celebrating victories, and living every moment of cricket.

01/09/2026

✅گیری کرسٹن غلط❌ عاقب جاوید ٹھیک
✅جیسن گلیسپی غلط❌ عاقب جاوید ٹھیک
✅سرفراز احمد غلط❌ عاقب جاوید ٹھیک
✅سلمان علی آغا غلط❌ عاقب جاوید ٹھیک
✅بابر اعظم غلط❌ عاقب جاوید ٹھیک
✅شان مسعود غلط❌ عاقب جاوید ٹھیک
✅اظہر محمود غلط❌ عاقب جاوید ٹھیک
✅مصباح الحق غلط❌ عاقب جاوید ٹھیک
چیمپئنز ٹرافی میں بلنڈرز کیے، بابر اعظم سے اوپن ون ڈے میں کروایا، بیک اپ اوپنر ہی نہیں رکھا۔
ہوم کنڈیشن میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی میں 1 اسپنر رکھا۔
ڈرائے وکٹس بنائیں، اپنے پلیئرز کا کانفیڈنس شیٹر کیا۔
ورلڈ ٹی 20 2024 میں بابر کو مڈل آرڈر میں کھلا دیا، جب کہ چیمپئنز ٹرافی میں 1 اوپنر کے ساتھ گئے، ورلڈ ٹی 20 میں پلینگ 11 میں 4 اوپنرز کے ساتھ چلے۔
کسی 1 فارمیٹ، کسی 1 سیریز میں ڈومیننس نہیں نظر آ رہی۔ وائٹ بال میں شاہین کو کپتان بنا دیا ہے ون ڈے کا پی ایس ایل کی کپتانی پرفارمنس کی بیس پر اور وہ ٹی 20 فارمیٹ ہے، شاہین کی پیس ڈراپ ہو رہی ہے کوچز کو نظر کچھ نہیں آ رہا۔ ان بولرز کے اسٹیٹس نہایت عجیب ہیں، پیسرز کی پیس نہیں ہے، اسپنرز کی لائن ہے، کپتان کا رول سمجھ سے باہر ہے۔
اور ہیڈ کوچ ہم نے وہ بندہ رکھا ہے جس نے 1 فرسٹ کلاس میچ نہیں کھیلا، جسے بیٹ نہیں پکڑنا آتا وہ ٹیم کو ٹرین کرے گا۔
ہمارے پی سی بی کے چیئرمین نشہ کر کے سو رہے ہیں، 1 سبزی والے کو نظر آ رہا ہے کہ کیا ہو رہا ہے، 1 ہیئر ڈریسر ایکسپلین کر سکتا ہے لیکن چیئرمین پی سی بی سو رہا ہے۔ 1 اندھے کو نظر آ رہا ہے یہ سب لیکن چیئرمین پی سی بی عذاب بن کے مسلط ہوئے ہیں ہم پر اور عاقب جاوید نے پتا نہیں بہن کا رشتہ دیا ہوا ہے محسن نقوی کو جو اس کی کبھی غلطی نظر ہی نہیں آ رہی۔ مڈ وے سیریز میں ٹیم مینجمنٹ کو گھر بھیج دیا آدھی ٹیم کے ساتھ، نہ ایسا کبھی دیکھا نہ سنا لیکن یہ موو بھی جسٹیفائیڈ ہے۔ خدا کا واسطہ ہے چھوڑ دو اس ٹیم کی جان۔
جو تذلیل کی پلیئرز کی اور مینجمنٹ کی، دنیا ہنس رہی ہے ہم پر۔ 10 10 ہزار رنز ہیں ان پلیئرز کے انٹرنیشنل کرکٹ میں اور وہ ملک کے ایمبیسیڈر ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی وننگ کپتان ہے ایک، دوسرا ورلڈ ٹی 20 وننگ ٹیم کا حصہ ہے، یہ بیہیویئر ڈیزرو نہیں کرتے وہ۔ کیا دنیا ایسا کرتی ہے؟ انگلینڈ ہر سال ایشز 0-5 سے ہار جاتا ہے، کیا وہ ایسے ذلیل کرتے ہیں اپنے پلیئرز یا مینجمنٹ کو؟ کون چوتیا ایسے مشورے دیتا ہے یار آپ لوگوں کو؟

01/09/2026

This notice was sent to the selectors by the Pakistan Cricket Board seeking an explanation from them regarding the selection of Imam-Ul-Haq and Mohammad Rizwan

01/09/2026

🏮 UMAR GUL LOOKING ANGRY ON MOHSIN NAQVI 🤯

- Recently PCB sacked Sarfaraz Ahmed and removed mohammad rizwan Salman Ali agha imam-ul-haq and more due to worst performance

- According to gul this is not right decision because Rizwan and salman are your senior player and if you are removing players then you should change whole team 😳

So one more insult & humiliation for pakistan at the world level because still one test match remaining of this england series

01/09/2026

🚨 MOHSIN NAQVI ASKED FOR EXPLANATION 🚨

On behalf of PCB, Syed Sumair has issued a show-cause notice to the selectors of the Pakistan cricket team to explain why Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan were selected.

PCB has given an ultimatum of 24 hours to Aaqib Javed, Sarfaraz Ahmed, Asad Shafiq and Misbah-ul-Haq to submit a written document about the recent performances of Imam and Rizwan.

01/09/2026

INSIDE NEWS

- After resigning as a member of the PCB Selection Committee, Misbah-ul-Haq has also decided to step down from his position as batting consultant.

- Meanwhile, Asad Shafiq has also offered his resignation as a member of the PCB Selection Committee.

31/08/2026

Former Head Coach of Pakistan Cricket Team & Champions Trophy 🏆 2017 winning Coach is stunned to know about the changes before the 3rd Test of the Series

31/08/2026

Shahid Afridi tweets on changes in Pakistan Cricket Team for the 3rd Test of the Series

31/08/2026

“It can’t be real?!” Kevin Pietersen shocked by Pakistan’s decision to make sweeping changes and send players home.

Photos from Bleed Green.'s post 31/08/2026

سابق کپتان راشد لطیف نے پی سی بی سے بڑا مطالبہ کردیا راشد لطیف کا کہنا ہے کہ میں مانتا ہوں کہ ٹیم کی پرفارمنس صفر ہے لیکن اس ٹیم کو سلیکٹ کرنے والا مصباح الحق اور عاقب جاوید ہے اب تیسرے ٹیسٹ میں ان کو پتہ چلا کہ کھلاڑی ٹھیک نہیں ہے جب یہ سلیکشن کررہے تھے اس سے پہلے بھی ان کھلاڑیوں کی پرفارمنس زیرو تھی اب بھی زیرو اصل مسئلہ یہ کہ جب تک عاقب جاوید کو نہیں ہٹایا جاتا اور اس سسٹم میں یونس خان محمد یوسف جیسے تجربہ کار لوگوں کو شامل نہیں کرتے تو کچھ فائدہ نہیں ہوگا یہ صرف مزید تنقید سے بچنے کیلئے ڈرامے کے سوا کچھ نہیں ہے اصل فیصلہ وہ ہوگا جب عاقب جاوید اور مصباح الحق کی چھٹی کرائی جائے چئرمین پی سی بی کو معلوم نہیں ہے کہ اصل زمہ دار کون اور وہ ان سے سوال نہیں کرتا کہ یہ ٹیم کا جو حال تم دونوں کے دور میں ہوا ہے اس کا زمہ دار کون ہے سینئر کھلاڑیوں کیساتھ عاقب جاوید اور پوری سلیکشن کمیٹی کی چھٹی ہونی چاہئے

31/08/2026

عمران جونیئر فرسٹ کلاس کے 8میچز کی 13 اننگز میں صرف 23وکٹس ہیں
رضاءاللہ 8 میچز کی 14اننگز۔میں صرف30 وکٹیں
عرفات منہاس 17فرسٹ کلاس میں صرف 22 وکٹیں
یہ پرچی پلیئر ٹیم سلیکٹ کر لیے گئے
جبکہ
علی رضا 6میچز۔میں 32وکٹیں
شاہ نواز دھانی 34فرسٹ کلاس میچز میں 122وکٹیں
مشتاق کلہوڑو12میچز میں 77 وکٹیں
نیاز خان 44میچز میں 142وکٹیں
فیصل اکرم15 میچز 60 وکٹیں
ان۔سب کو۔نظر۔انداز۔کر۔دیا گیا
کامران غلام کا۔کیا قصور تھا
افسوس ہے اس موجودہ کرپٹ کرکٹ بورڈ پر محسن نقوی اور عاقب جاوید پر جن کو کھلاڑیوں کی ڈومیسٹک میں پرفارمنس کا ہیں نہیں پتہ
اس سے اچھا تھا کہ شاہین اور ۔نسیم شاہ کو ہی بھیج دیتے
اگر ان کھلاڑیوں کی فارم اور پرفامنس پر یقین نہیں تھا تو پہلے انہیں سلیکٹ کر کے دونوں سیریز کے لئے کس نے اور کیوں بھیجا تھا ؟ دوران سیریز آدھی ٹیم اور کوچز کی تبدیلی شرمناک ہے۔ جس عقلمند نے پہلے یہ فیصلہ کیا جو اب غلط لگ رہا ہے اس کا احتساب کس نے کرنا ہے؟
محسن نقوی صاحب ہاتھ جڑوا لو لیکن کرکٹ بورڈ کی جان چھوڑ دو یہ آپ کے بس کی بات نہیں ہے جو شرمندگی اس کرکٹ نے صدیوں سے سوچیں تک نہیں اس دور میں ہم دیکھ رہے ہیں خدارا ہمیں مزید ذلیل مت کرواؤ اور کرکٹ کی جان چھوڑ دو ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore