Faisal Islamic Center

Faisal Islamic Center

Share

chnge name

Daily Lahore - YouTube 27/12/2021

Plz Subscribe my YouTube chanel Daily Lahore.

Daily Lahore - YouTube Del dine videoer med venner, familie og verden

23/12/2021
21/12/2021

🌴 *استغفار نیک اعمال کا خاتمہ ہے*🌴

📌 حافظ ابن رجب - رحمه اللّٰه - فرماتے ہیں :
📝 *《 الاستغفارُ هوَ خاتمةُ الأعمالِ الصالحةِ ، فلِهَذَا أُمرَ النبيُّ ﷺَ أنْ يجعلَهُ خاتمةَ عُمْره .*
🔹استغفار نیک اعمال کا خاتمہ ہے اسی لئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا گیا کہ وہ اپنی عمر کے اختتام میں استغفار کریں *(فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ‌ ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا)* آپ اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ جائیں حمد کے ساتھ اور اس سے استغفار کریں، بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے

📝 *كما يُشرعُ لمصلِّي المكتوبةِ أنْ يستغفرَ عَقِبَها ثلاثًا ، وكَمَا يُشرعُ للمتهجِّدِ مِنَ الليلِ أنْ يستَغْفِرَ بالأسْحَارِ .*
*قالَ تعالَى : (وَبِالأَسحَارِ هُمْ يستَغْفِرُونَ) .*
*وقالَ : (وَالْمُسْتَغْفِرِينَ بِالأَسْحَارِ) ،*
🔹 ایسے ہی فرض نماز پڑھنے والے کے لیے مشروع قرار دیا گیا ہے کے وہ نماز کے بعد تین مرتبہ استغفار کرے (استغفراللہ کہے) اسی طرح رات کو تہجد پڑھنے والے کے لیے بھی مشروع ہے کہ وہ سحری کے وقت استغفار کرے اللہ تعالی فرماتے ہیں ( وہ سحریوں کے وقت استغفار کرتے ہیں)

📝 *وكَمَا يُشرعُ الاستغفارُ عُقَيْبَ الحجِّ قالَ تعالَى : (ثُمَّ أَفِيضُوا مِنْ حَيْثُ أَفَاضَ النَّاسُ وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (١٩٩) .*
🔹 ایسے ہی حج کے فورا بعد استغفار کرنے کا حکم دیا گیا ہے (پھر تم اس جگہ سے لوٹو جس جگہ سے سب لوگ لوٹتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتے رہو یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے۔)

📝 *وكما يُشْرعُ ختمُ المجَالِسِ بالتسبيح والتحميد والاستغْفَارِ وهُوَ كفارةُ المجلسِ 》.*
🔹 اور اسی طرح مجلس کے اختتام میں تسبیح تحمید اور استغفار کا حکم ہے اور وہ مجلس کا کفارہ ہے

📚 |[ تفسيره (٦٤٩/٢) ]|
فیصل اسلامک سنٹر۔
https://www.facebook.com/Faisal-Islamic-Center-105669721006526/?ref=pages_you_manage

Faisal Islamic Center chnge name

21/12/2021

🌴 *توبہ کرنے والوں کے لیے خوشخبری*🌴

📌 شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله فرماتے ہیں :
📝 *ﻓﺈﻥ اﻟﻠﻪ ﻳﻐﻔﺮ ﻟﻠﻌﺒﺪ ﺃﻱ ﺫﻧﺐ ﺗﺎﺏ ﻣﻨﻪ ، ﻓﻤﻦ ﺗﺎﺏ ﻣﻦ اﻟﺸﺮﻙ ﻏﻔﺮ اﻟﻠﻪ ﻟﻪ ، ﻭﻣﻦ ﺗﺎﺏ ﻣﻦ اﻟﻜﺒﺎﺋﺮ ﻏﻔﺮ اﻟﻠﻪ ﻟﻪ ،*
🔹 بلاشبہ اللہ تعالی بندے کا کوئی بھی گناہ ہو معاف کر دیتا ہے جب وہ اس سے توبہ کر لیتا ہے حتیٰ کہ جو کبیرہ گناہوں سے بھی توبہ کرے اللہ تعالی اسے بھی معاف کر دیتے ہیں

*.📚الفرقان بين أولياء الرحمن وأولياء الشيطان (ص٤٠)*
محمد فیصل مغل لاہور پاکستان۔
یوٹیوب چینل لنک۔https://www.youtube.com/c/FaisalIslamicCenter
فیس بک لنک۔ https://www.facebook.com/Faisal-Islamic-Center-105669721006526/?ref=pages_you_manage
وٹس آیپ ۔923008145504+

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Lahore