04/08/2026
جہلم کپ بلال ٹاؤن — ضلع جہلم کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ آ رہا ہے! 🏏
کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر! چیف آرگنائزر عاطف کیانی کی قیادت میں جہلم کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس میگا ایونٹ کے برانڈ ایمبیسیڈر پاکستان ٹیپ بال کے نامور بلے باز سرمد حمید ہیں۔ 👑
ایونٹ کے شاندار اور منظم انعقاد کے لیے چیف آرگنائزر عاطف کیانی کی ڈی سی صاحب کے ساتھ اہم اور تفصیلی میٹنگ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکی ہے۔ 🤝✅
تیار ہو جائیں ایک زبردست اور سنسنی خیز کرکٹ مقابلے کے لیے! 🌟
20/11/2024