24/09/2024
In sha Allah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from باٹھ فٹبال کلب باٹھ لاہور, Football Stadium, Lahore.
24/09/2024
In sha Allah
27/06/2024
25TH All Pakistan Football tournament hawali lakha chak Bawa BATTH FC Lahore VS DFA ZHOOB Baluchistan Full time 2:2 goal BATTH FC Lahore lose on panality kicks
27/06/2024
اسلام وعلیکم
25 واں آل پاکستان میاں سردار علی خان کلس میموریل فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ چک باوا حویلی لکھا
ہماری ٹیم باٹھ فٹبال کلب لاہور ٹورنامنٹ کے میچ میں ڈی ایف اے زوب فٹبال کلب بلوچستان سے 2-2 گول سے برابر رہی اور پینلٹی ککس پر میچ ھار گئی لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ ٹیم بہت اچھا کھیلی
اچھی ٹیمیں یا تو جیتتی ہیں یا سیکھتی ہیں ہمیں بڑی خوشی ہے کہ ٹیم کو بڑے ایونٹ کھیلنے کا موقع میسر ہے اور وہ اچھا کھیل پیش کر کے ثابت بھی کر رہی ہے کہ وہ ایک لاہور کی اچھی ٹیم ہے
پچھلے سال ہماری ٹیم نے آل پاکستان ٹورنامنٹ جو کہ حویلی لکھا کے گراؤنڈ میں منعقد ہوا تھا جس میں باٹھ نے ملتان واپڈا کی ٹیم کو شکست دی تھی
پچھلے سال ہی آل پاکستان میجر طفیل شہید فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ طفیل آباد میں کواٹر فائنل میچ میں لیسکو واپڈا کی ٹیم سے 8ویں پینلٹی پر میچ لوز کر گئی ہماری ٹیم باٹھ پیچھلے سال ال پنجاب فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ ساہیوال میں فائنل میچ پینلٹی پر ہار گئی تھی لیکن خوشی ہے ہماری ٹیم نے متعدد ٹیموں کو ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا
ابھی پچھلے دنوں ہماری ٹیم باٹھ آل پنجاب ٹورنامنٹ 20 چک رینالہ میں فائنل میچ جیت کر باٹھ کی عوام کے لیے خوشخبری لے کر آئی تھی
اس سے قبل متعدد ٹورنامنٹ جیتے کچھ میں فائنل تک رسائی حاصل کی اور کچھ میچوں میں ہار گئے
جیت ہار کھیل کا حصہ ہے ٹورنامنٹ متعدد ٹیمیں کھیلتی ہیں لیکن فتح ایک خوش قسمت ٹیم کے حصے میں ہی آتی ہے
ہمیشہ تنقید مثبت ہو یا منفی اس میں کوئی نہ کوئی اچھا سبق چھپا ہوتا ہے اس لیے تنقید سے کبھی بھی گھبرانا نہیں چاہئے ہمیشہ خیر مقدم کرتے رہنا چاہئے
اللہ باری تعالیٰ سے دعا کہ ہماری ٹیم باٹھ فٹبال کلب لاہور کو ہمیشہ آپنے حفظ وامان میں رکھے متحد رکھے اور اپنے گاوں اور اپنے شہر لاہور کا نام روشن رکھنے میں مدد عطا فرمائے آمین
08/06/2024
BATTH FC Lahore under 14 squad ⚽❤
07/06/2024
BATTH FC Lahore senior player Ali Gujjar with junior under 18 player khizer Gujjar Mashallah ❤
07/06/2024
BATTH FC Lahore under 18 player Ali Gujjar Mashallah ❤
07/06/2024
BATTH FC Lahore under 14 player Waleed gujjar Mashallah ❤
07/06/2024
BATTH FC Lahore under 18 player kami junior Mashallah ❤
07/06/2024
BATTH FC Lahore under 14 player zain gujjar Mashallah ❤
07/06/2024
BATTH FC under 14 player Sufyan Mashallah ❤
15/05/2024
congratulation