Sports Gosip

Sports Gosip

Share

Sports updates, especially cricket and football

22/12/2025

شاباش علی رضا شاباش ❣️ 👏
دوستو کنجوسی نہیں کرنی اس شہزادے کے لیے ❤️ کا بٹن دباؤ سارے
الحمدللہ دوستو پاکستان نے انڈیا کو فائنل میچ میں ہرا کے ٹائٹل اپنے نام کیاہے بہت زیادہ خوشی ہوئی سب نے بہت ایفرٹ دکھائی لیکن دوستو اس لڑکے کو اثپ نے نہیں بھولنا اگر پاکستان کی ٹیم جیتی ہے تو اس میں اس کی بالنگ کا بھی بہت زیادہ اہم رول ہے کیونکہ آج فائنل میچ میں اس نے 4وکٹیں لی ہیں اگر اس طرح کی بالنگ نہ کرتا تو ہو سکتا کہ یہ میچ ان کی طرف چلا جاتا ویلڈن علی رضا ویلڈن❣️

25/09/2024

اگر آپ کو ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اختلاف ہے تو اختلافات کو بغض کی حد تک نہ لیکر جائیں۔ اگر آپ کے کچھ خدشات اور سوالات ہیں تو اٹھیے اپنا سوالنامہ تیار کریں اور سیمنار میں پہنچ جائیں اور ڈاکٹر صاحب سے جواب مانگیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب 5,6 اکتوبر کو کراچی، 12٫13 اکتوبر کو لاہور اور 19،20 اکتوبر کو اسلام آباد جیسے شہروں میں موجود ہوں گے اور طویل سوال و جواب کی نشست ہو گی۔ ان نشستوں میں آپ خود پہنچیں اور اپنے علماء کو ساتھ لیکر جائیں اور ان سے دلیل مانگیں اگر وہ لاجواب ہوں تو لازمی تنقید کیجیے گا مگر بغیر دلیل کے انہیں ایجنٹ یا گالیاں دینا یہ جہالت ہے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک وہ سکالر ہیں جنہوں نے اسلام پر 40 اعترضات کے جوابات دئیے اور یہ مناظرہ ایک عیسائی مبلغ ڈاکٹر ولیم کیمبل شگاگو جیسے شہر میں ہوا تھا پورے 14 سال پوری مسلم دنیا میں سے کسی فرد نے بھی اس کو اس کی کتاب کا جواب نہیں دیا تھا لیکن ڈاکٹر ولیم کیمبل سے آدھی عمر کے ایک نو عمر دبلے پتلے لڑکے جس کو اسلامی دنیا کے لوگ بھی ٹھیک سے نہیں جانتے تھے نا صرف پبلک کے سامنے جوابات دئیے بلکہ عیسائیت پر 38 اعتراضات لگائے جس کا جواب آج تک کوئی عیسائی نہیں دے سکا ڈاکٹر ولیم کیمبل نے اپنی شکست کو خود تسلیم کیا تھا اور یہ چھ گھنٹے کا طویل مناظرہ انگلش زبان اور اردو ڈبنگ میں آج بھی یوٹیوب پر موجود ہے۔

اس کے علاؤہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ہندو مت کے ٹاپ سکالر سری سری روی شنکر کے ساتھ "اسلام اور ہندومت میں خدا کا تصور" کے عنوان سے مناظرہ کیا جس میں سری سری روی شنکر نے راہ فرار اختیار کی یہ مناظرہ بھی یوٹیوب پر موجود ہے۔

اس کے علاؤہ بھی بہت سے بین المذہب مناظروں میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ہمیشہ غیر مسلموں کو دھول چٹائی ہے اللہ تعالیٰ نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو کمال ذہانت سے نوازا ہے۔ آکسفورڈ یونین سے مباحثہ ہو یا ملحدین کے سوالات ہوں ڈاکٹر ذاکر نائیک ہمیشہ اسلام کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اور یہ سب کچھ یوٹیوب پر موجود ہے۔ ایک ایسے شخص کو متنازعہ بنانے کی بجائے اس کی خدمات کو سراہا جانا چاہیے بجائے کہ ایسے شخص کی تکفیر کی جائے اس پر فتویٰ جات بانٹے جائیں۔ اس پر کسی شخص کا نام لینے کی بنا پر بغض و عناد سے کام لیا جائے یا فروعی مسائل کے اختلاف کی وجہ سے اس کو فتنہ کہا جائے ہرگز ہرگز مناسب نہیں ہے۔

ذیل میں کچھ لنکس دئیے جارہے ہیں ان مباحثوں کو سنیں اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کی خدمات کو جانیں۔

اسلام پر 40 اعترضات اردو و انگلش مناظرہ ڈاکٹر ذاکر نائیک vs ڈاکٹر ولیم کیمبل
https://youtu.be/y2iMrxN4NyE?si=IDIn6n9WPpsvtHLH

https://youtu.be/Hb9Ri7a84b0?si=rc-qiT--yWrvc2rv

اسلام اور ہندومت میں خدا کا تصور مناظرہ ڈاکٹر ذاکر نائیک vs سری سری روی شنکر
https://youtu.be/X_2QUDf0yGc?si=91MAtMKPDfuFx7fl

آکسفورڈ یونین ڈاکٹر ذاکر نائیک سوال و جواب
https://youtu.be/0iqlDpdmnr4?si=Q0xyShtvJbPtDx4Z

قرآن میں گرائمر کے لحاظ سے 20 غلطیوں کا جواب
https://youtu.be/VpwsQGl8oIE?si=lLEqyJSCNB39FSeH

اسلام کے مختلف تصورات
https://youtu.be/rJ7a0gNdu3A?si=lfNVquzHRQiER66H

مسلمان جانوروں کو ذبح کیوں کرتے ہیں
https://youtu.be/Yh_qgdR9Wbw?si=mEguXgEInnUQ-9mv

13/07/2024

Today is the final of WCL between IND vs PAK.

Prediction:
Umpires role will be Vital😇

13/07/2024

Pakistan Champions beat Westindies Champions by 20 runs in first Semifinal of WCL 👌

Younis Khan, Kamran Akmal, Amir Yamin and Sohail Tanvir contributed well with bat while Sohail Khan picked 4/21 with ball 👏

04/10/2023
26/08/2023

That was for u Shadab Khan. That was for my team. That was for all the fans of Pakistan cricket. Well played Imam-Ul-Haq bhai.

26/08/2023

When Nepal Last Played Pakistan:

In September 2015, Nepal faced Pakistan in a memorable 50-over warm-up match in Abu Dhabi, UAE. Pakistan, boasting star players like Babar Azam Younis Khan, Mohammad Hafeez, and others, posted a formidable 326-4.

Nepal, led by Paras Khadka, displayed resilience, scoring 205-5 in reply. Anil Kumar Mandal was the top scorer with 61 runs, supported by Gyanendra Malla (41) and Sagar Pun (39).

Although Pakistan had potent bowlers like Mohammad Irfan and Wahab Riaz, Nepal put up an admirable fight. Anwar Ali took two wickets, while Shah and Riaz claimed one each.

This match, organized by the ICC to promote cricket globally, remains a significant chapter in Nepal's cricket history and prepared them for ICC World Cricket League Championship matches against Papua New Guinea (PNG) in the UAE. 🏏🇳🇵🇵🇰

|| || || ||

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
54000