ATEEQ Sports

ATEEQ Sports Daily Cricket + Football Highlights | Match News & Analysis | Pakistan

Babar Azam said "We were not up to the mark in our batting department, we collapsed once again" 🇵🇰💔
30/08/2026

Babar Azam said "We were not up to the mark in our batting department, we collapsed once again" 🇵🇰💔

انگلینڈ کی شاندار فتح، پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر عبرتناک شکست! 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🏆آخر کار انگلینڈ نے پاکستان کو لارڈز ٹیسٹ میں آل آؤ...
30/08/2026

انگلینڈ کی شاندار فتح، پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر عبرتناک شکست! 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🏆آخر کار انگلینڈ نے پاکستان کو لارڈز ٹیسٹ میں آل آؤٹ کر کے ایک بڑی اور تاریخی جیت اپنے نام کر لی ہے۔ 389 رنز کے تعاقب میں پوری پاکستانی بیٹنگ لائن اپ ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور محض 194 پر ڈھیر ہو گئی۔ جوش ٹنگ اور انگلش باؤلرز کے سامنے ہمارے کھلاڑیوں کی ایک نہ چلی۔ فینز کے لیے ایک بار پھر انتہائی مایوس کن اختتام! 🇵🇰💔

دل ٹوٹ گیا! سنچری مس اور آخری امید بھی ختم... 💔😭"سعود شکیل نے اکیلے اپنے دم پر پوری جان لڑائی، لیکن بدقسمتی سے وہ صرف 3 ...
30/08/2026

دل ٹوٹ گیا!
سنچری مس اور آخری امید بھی ختم... 💔😭"سعود شکیل نے اکیلے اپنے دم پر پوری جان لڑائی، لیکن بدقسمتی سے وہ صرف 3 رنز کی دوری پر 97 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ جوش ٹنگ کی گیند پر ہیری بروک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہونے کے ساتھ ہی ان کی یہ شاندار اور دلیرانہ اننگز تمام ہوئی۔169 پر 7 وکٹیں گرنے کے بعد، اب پاکستان کی شکست بالکل سامنے کھڑی ہے۔ سعود شکیل کے پویلین لوٹتے ہی میچ بچانے یا جیت حاصل کرنے کی آخری امید بھی دم توڑ گئی ہے۔ فینز کے لیے یہ ایک انتہائی مایوس کن اور جذباتی لمحہ ہے. 📱

30/08/2026

Babar Azam Gone .......🏏💥🔥
Babar Azam Akela Kia Kry.....

𝐅𝐈𝐕𝐄 𝐅𝐎𝐑 𝐌𝐎𝐇𝐀𝐌𝐀𝐃 𝐀𝐁𝐁𝐀𝐒 👏محمد عباس لارڈز کے اعزازی بورڈ پر نام لکھوانے والے پاکستان کے 7️⃣ویں بولر بن گئے 🌟ٹیسٹ کرکٹ میں ...
30/08/2026

𝐅𝐈𝐕𝐄 𝐅𝐎𝐑 𝐌𝐎𝐇𝐀𝐌𝐀𝐃 𝐀𝐁𝐁𝐀𝐒 👏

محمد عباس لارڈز کے اعزازی بورڈ پر نام لکھوانے والے پاکستان کے 7️⃣ویں بولر بن گئے 🌟

ٹیسٹ کرکٹ میں یہ ان کی 8️⃣ویں پانچ وکٹیں ہیں!

کیا زبردست کارکردگی ہے 🇵🇰🔥

Ai Bhai Kamal Krta hai....😜😁😁Azharudin 126..Sirf 5balls
30/08/2026

Ai Bhai Kamal Krta hai....😜😁😁
Azharudin 126..Sirf 5balls

If you thought the roar was loud before… wait till you hear it in the UAE👀𝗧𝗵𝗲 𝗯𝗶𝗴 𝗴𝘂𝗻𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗰𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗨𝗔𝗘 !!🦅 Are you...
30/08/2026

If you thought the roar was loud before… wait till you hear it in the UAE👀

𝗧𝗵𝗲 𝗯𝗶𝗴 𝗴𝘂𝗻𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗰𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗨𝗔𝗘 !!🦅

Are you ready for the thrill? 🇵🇰

30/08/2026

محمد عامر 2027کا ورلڈ کپ کھیلے گے.......؟؟🤔🤔

30/08/2026

Muhammad Amir about Muhammad Ali......🏏💥

ناصر حسین نے امام لحق پے تنقید کرتے ہوئے کہا اس مشکل صورتحال میں امام کو بیٹینگ کے لیے آنا چاہیے تھا کیا وہ ناتھن لائن ی...
29/08/2026

ناصر حسین نے امام لحق پے تنقید کرتے ہوئے کہا اس مشکل صورتحال میں امام کو بیٹینگ کے لیے آنا چاہیے تھا کیا وہ ناتھن لائن یا کرس ووکس سے زیادہ زخمی تھے کیا ساتھ انہوں ان کا ذکر بھی کیا
ناتھن لائن اور مارک ووڈ دونوں کی کرکٹ کی تاریخ میں ایسی لازوال کہانیاں موجود ہیں جب وہ شدید زخمی ہونے کے باوجود اپنی ٹیم کی خاطر میدان میں بیٹنگ کے لیے اترے۔ آسٹریلیا کے مایہ ناز اسپنر ناتھن لائن ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ (لارڈز) کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے پنڈلی کے شدید پٹھے پھٹنے کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے اور وہ ویساکھیوں کے سہارے اسٹیڈیم پہنچے تھے۔ چوتھے دن جب آسٹریلیا کی نو وکٹیں گر چکی تھیں اور ٹیم کو ہر ایک رن کی ضرورت تھی، تو انہوں نے تمام طبی مشوروں کے خلاف جا کر خود کو بیٹنگ کے لیے پیش کیا۔ جب وہ لارڈز کے پویلین کی سیڑھیوں سے لنگڑاتے ہوئے باہر نکلے تو انگلش بولرز نے ان پر شارٹ پچ باؤنسرز کی بارش کر دی، مگر وہ ایک پاؤں پر کھڑے ہو کر اور درد برداشت کرتے ہوئے کھیلے۔ انہوں نے آخری وکٹ کے لیے قیمتی پندرہ رنز جوڑے اور ان کی اس قربانی نے ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ دوسری طرف، انگلینڈ کے طوفانی فاسٹ بولر کرس ووکس بھی اپنی تیز رفتار بولنگ اور سخت جان مزاج کے لیے جانے جاتے ہیں، جو مختلف میچوں میں پسلیوں کی تکلیف یا دیگر انجریز کے باوجود ٹیم کی بیٹنگ لائن کو سہارا دینے کے لیے گراؤنڈ پر اترے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATEEQ Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share