20/05/2023
Masha'Allah Zaman khan has joined Haider Ali for the T20 Blast 🔥
sports
20/05/2023
Masha'Allah Zaman khan has joined Haider Ali for the T20 Blast 🔥
20/05/2023
ماشاءاللّہ
یہ وہ ہی عثمان شنواری ہے جس کا سب مذاق اڑایا کرتے تھے
آج انکے چہرے پر خوبصورت داڑھی دیکھ کر سب ماشاءاللّہ کے ساتھ انکی تعریف کریں گے❤💯
Biggest Six of the T20 World Cup
106 meters six by chacha
04/11/2022
آچھی خبر
ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد شاداب خان کو کپتانی دینے کاامکان ہے۔🇵🇰
04/11/2022
پاکستانی ٹیم نے آخری 10 آورز میں 117 رنز بنائے۔
لاجواب بیٹنگ افتخار اور شاداب👌❤️😍
میتھیو ہیڈن🗣️
04/11/2022
گولیاں کھانے کے باوجود بھی تسبیح ہاتھ سے گری نہیں۔
کمال ہے یہ بندہ۔
اے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی فضیلت عطا فرما آمین ثم آمین
04/11/2022
New Zealand win the match 35 runs and qualify semi
04/11/2022
سکندر بھائی آپ ہی پاکستان کی آخری امید ہیں 😜
سکندر رضا سیالکوٹ پاکستان میں پیدا ہوا آج بھی سکندر کی فیملی پاکستان میں رہائش پزیر ہے سکندر رضا کو کبھی پاکستان کی طرف سے کھیلنے کا موقع نہیں ملا تھا لیکن اس وقت قدرت نے اسے اپنے ملک پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع دیا ہے سکندر رضا بھارت کے خلاف گرین شرٹ تو نہیں پہنے گا لیکن کروڑوں پاکستانیوں کی دعائیں اس کے ساتھ ہوں گی تا کہ اچھا کھیلے اور زمبابوے کو میچ جتوا کے پاکستان کے لیے سیمی فائنل کا راستہ بنائے۔