17/09/2025
لیجنڈری بیٹسمین کمارا سنگکارا🗣️
انڈین پلیئرز نے میچ کے بعد جو رویہ اختیار کی بہت مایوس کن تھا یہ کوئی جنگ کا میدان نہیں کھیل ہے یہ کوئی غیرت مندی نہیں بے غیرتی ہے جو انڈین پلیئرز نے گراؤنڈ میں اور سوشل میڈیا پر خود اپنی بے عزتی کروا لی اور کر رہے ہیں دونوں ملکوں کی کشیدگی اپنی جگہ لیکن کھیل کے میدان میں پاکستان واحد ایسا ٹیم ہے چاہے سامنے دشمن کیوں نہ ہو لیکن پاکستان گراؤنڈ میں ہمیشہ امن اور عزت کی درس دیتی ہے. ... کمارا سنگکارا نے اج میرے دل کی بات کہہ دی لیجنڈ کے لیے ریسپیکٹ بٹن دبائیں 💝💞
17/09/2025
17/09/2025
26/09/2020
15/09/2020
01/09/2019